پاکستان پائیدار معاشی ترقی کی جانب چل پڑا، وزیر اعلیٰ پنجاب | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان پائیدار معاشی ترقی کی جانب چل پڑا، وزیر اعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

CMPunjab UsmanBuzdar

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستان پائیدار معاشی ترقی کے سفر کی جانب چل پڑا ہے،پنجاب کو وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق مثالی صوبہ بنائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں حقیقی تبدیلی لانے کیلئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں،سابق ادوار میں وَن مین شو کے ذریعے حکومت چلائی جاتی رہی اور ماضی میں منتخب نمائندوں اور اسمبلی ارکان سے مشاورت کویکسرنظرانداز کیاگیا۔

سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے اراکین اسمبلی کو پورا احترام دیاہے جبکہسابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر پاکستان کو معاشی طور پر مفلوج کیا،ماضی میں ہر ادارے کو تباہ کر کے ملک سے کھلواڑ کیاگیا،اب سابق دور کے کانٹوں کو ایک ایک کرکے چُن رہے ہیں۔ اس موقع پر اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ کو اپنے حلقوں کے مسائل سےآگاہ کیا،سردار عثمان بزدار نے مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے اور ارکان کو یقین دلایا کہ ان کا ہر جائز کام ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی :وزیرقانون کی اسپتا ل میں جاں بحق افراد کو مفت ایمبولینس کی فراہمی کی قرارداد کی مخالفتپنجاب اسمبلی :وزیرقانون کی اسپتا ل میں جاں بحق افراد کو مفت ایمبولینس کی فراہمی کی قرارداد کی مخالفتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی میں صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے اسپتالوں
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئیںفردوس عاشق اعوان دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئیںجدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان2روزہ
مزید پڑھ »

او جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطاو جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطاو جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیالوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیالوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا پاکستان میں مالیاتی نظام کی ترقی پر تبادلہ خیال SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

وزیرقانون بیرسٹرفروغ نسیم نے اپنے عہدے سےمستعفی، فروغ نسیم کل بطوروکیل حکومتی مؤقف عدالت میں پیش کریں گےوزیرقانون بیرسٹرفروغ نسیم نے اپنے عہدے سےمستعفی، فروغ نسیم کل بطوروکیل حکومتی مؤقف عدالت میں پیش کریں گےوزیرقانون بیرسٹرفروغ نسیم نے اپنے عہدے سےمستعفی، فروغ نسیم کل بطوروکیل حکومتی مؤقف عدالت میں پیش کریں گے pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:45