لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی میں صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے اسپتالوں
میں جاں بحق ہونے والے افراد کو مفت ایمبولینس کی فراہمی کی قرارداد کی مخالفت کردی۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی رکن حناپرویزبٹ نے کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی جس میں موقف اختیار کیاگیا کہ اسپتال میں جاں بحق افرادکوگھرپہنچانے کیلئے مفت ایمبولینس کی فراہمی کو یقینی بنانے کی منظوری دی جائے
۔حنا بٹ کی جانب سے پیش کی گئی درخواست کی وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت نے مخالفت کردی۔راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ جہاں ایمبولینس موجود ہے وہاں مفت سروس دی جارہی ہے لیکن حکومت نجی اسپتالوں کوایمبولینسوں کی فراہمی کیلئے پابندنہیں کرسکتی۔آج کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اجلاس کل دوپہر تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب کے لیے پولنگ جاریپشاور: خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ اور اپوزیشن کے فرزند علی خان آمنے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ووٹنگ جاری
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 2 دن میں دوسری ملاقات، انتظامی تبدیلیوں پر غور - ایکسپریس اردووزیراعظم کے وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزرا کی کارکردگی پر سوالات
مزید پڑھ »
آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان پنجاب میں گورننس کی خامیوں پر برہم، انہوں نے انتظامی ڈھانچہ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو کریں۔
مزید پڑھ »
آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان Read News PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjab ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »