فردوس عاشق اعوان دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

فردوس عاشق اعوان دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان2روزہ

دورے پرسعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئیں،ائیر پورٹ پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز,او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے رضوان شیخ اور قونصلیٹ کے افسران نے انکا استقبال کیا،وہ جدہ میں او آئی سی کے قیام کی گولڈن جوبلی تقریبات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی،او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اور سعودی وزیر خارجہ نے پاکستان کو شرکت کی دعوت دی ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان گولڈن جوبلی تقریبات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔پاکستان سے روانگی کے موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہنا تھا کہ بطور...

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان دو روزہ دورہ سعودی عرب کے موقع پرپاکستانی کمیونٹی اور سعودی عرب میں موجود پاکستانی صحافیوں سے ملاقات بھی کریں گی جبکہ وہ عمرہ ادا کرنے کے بعد روضہ رسولﷺ پر حاضری بھی دیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعوانسی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ہماری ترجیح نمبر ایک ہے، منصوبے سے متعلق امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے۔
مزید پڑھ »

سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعوانسی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعوانسی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

عوام جاننا چاہتے ہیں نوازشریف کو کون سی بیماری ہے، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردوعوام جاننا چاہتے ہیں نوازشریف کو کون سی بیماری ہے، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردونواز شریف کا کوئی ڈاکٹر یا بورڈ ان کی بیماری کی تشخیص کردے اور عوام کو بتائے کہ انہیں کیا بیماری ہے، معاون خصوصی
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان اورغلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیسز کے فیصلے (آج) ہونگےفردوس عاشق اعوان اورغلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیسز کے فیصلے (آج) ہونگےاسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور وفاقی
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کےخلاف توہین عدالت کا آج فیصلہ ہوگا | Abb Takk Newsفردوس عاشق اعوان اور غلام سرور کےخلاف توہین عدالت کا آج فیصلہ ہوگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور بریتوہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور بری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:20:11