اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گیارہ ماہ میں تحریک انصاف کی حکومت نے مزید 25بلین روپے
اکٹھے کرنے کے لیے چوتھی مرتبہ بجلی کی قیمت میں پونے 2فیصد اضافے کی منظوری دیدی جس کااطلاق 300یونٹ سے زائد استعمال کرنیوالوں پر ہوگا۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق چوتھی مرتبہ ہونیوالے اس اضافے کا مقصد سرکلر ڈیٹ کو کم کرکے آئی ایم ایف کی شرائط پر پورا اترنا تھا۔ حالیہ اضافے کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا جو ایک سال تک نافذ رہے گا، یہ منظوری مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی جس میں وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق مخدوم خسرو بختیار،وزیر توانائی عمر ایوب خان،مشیر...
اقصادی کمیٹی نے گندم کی قیمت میں بھی پانچ فیصد اضافے کی منظوری دی جس کے بعد 40کلوگرام گندم 1365روپے کی ہوگئی ، پانچ سال بعد گندم کی قیمت بڑھی جبکہ تحریک انصاف کی حکومت سرکلر ڈیٹ کو روکنے کے لیے بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کرتی چلی جارہی ہے ، یہ اقدامات مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لیے کیے جارہے ہیں۔ بجلی کی قیمتوں میں پہلا اضافہ رواں سال جون میں کیاگیا، اس کے بعد 14 جون اور پھر یکم اکتوبر کو بھی اضافہ کیا گیاتھا، ان تمام اضافوں کا مقصد آئی ایم ایف کی شرائط پر پورا اترنا تھا۔”مجھے اس شرمناک کام...
ادھر ایکسپریس کے مطابق ملک میں بجلی کے کل تین کروڑ صارفین میں سے 300 یونٹس ماہانہ استعمال کرنے والے دو کروڑ گھریلوصارفین پراس نوٹیفکیشن کا اطلاق نہیں ہو گا، جب کہ باقی ایک کروڑ صارفین میں 60 لاکھ صارفین کے لیے7 پیسے فی یونٹ کا اضافہ ہو گا جبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مستقبل میں بجلی کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کو مزید جامع اور سہل بنانے کے لیے مشیر خزانہ و محصولات حفیظ شیخ کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے آرمی چیف کوکچی پرچی پر توسیع دی ، قمر زمان کائرہ کادعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت
مزید پڑھ »
’حکومت نے اگر تیاری کی ہوتی تو آرمی چیف کے معاملے پر سبکی نہ ہوتی‘حکومت نے اگر تیاری کی ہوتی تو آرمی چیف۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبے کی نئی ڈیڈ لائن دیدیپشاور: (دنیا نیوز) بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبہ اب 2020ء میں مکمل ہوگا۔ اگلے سال لوگ مستفید ہونا شروع ہو جائیں گے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹسحکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »