طلبہ کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت ہونی چاہیے، ترجمان حکومت سندھ MuradAliShah PPP Sindh DawnNews
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی کی جانب سے طلبہ یونین پر عائد پابندی ختم کرنے لیے قرار داد کی منظوری کے بعد اہم فیصلہ کرتے ہوئے طلبہ یونین بحال کرنے کی منظوری دے دی۔
مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ جلد ہی ایک قانون بنا کر کابینہ اور پھر سندھ اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا اور اس حوالے سے طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 'طلبہ کی نئی نسل کی جانب سے پرامن جمہوری عمل کے لیے سرگرمی کا جذبہ اور تڑپ واقعی متاثر کن ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہم نے صفائی مہم شروع کی تو، سندھ حکومت کو بھی ہوش آیا، علی زیدیہم نے صفائی مہم شروع کی تو، سندھ حکومت کو بھی ہوش آیا، علی زیدی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت نے بے پناہ محنت سے ملک درست سمت میں گامزن کر دیا ہے، عدم استحکام کی سازشیں کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدارحکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقاتملاقات میں مختلف امور زیر غور آئے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
ہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن
مزید پڑھ »
سندھ کی شوگر ملیں بھی ایف بی آر کے نشانے پر آگئیںتفصیلات کے مطابق سندھ کی شوگر ملوں کی آڈٹ رپورٹ میں ٹیکس چوری کانکشاف ہوا ہے جس کے بعد 8 شوگرملوں پرایف بی آرکےافسروں کوتعینات کر دیا گیا ہے۔چیئر مین ایف بی آر اورممبرآپریشن کی اجازت سےافسران تعینات کئےگئے ہیں ، ایف بی آر کی ٹیم شوگر ملوں میں چینی کی پیداوار اور فروخت کی نگرانی کرے گی۔
مزید پڑھ »