ہم نے صفائی مہم شروع کی تو، سندھ حکومت کو بھی ہوش آیا، علی زیدی

پاکستان خبریں خبریں

ہم نے صفائی مہم شروع کی تو، سندھ حکومت کو بھی ہوش آیا، علی زیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ہم نے صفائی مہم شروع کی تو، سندھ حکومت کو بھی ہوش آیا، علی زیدی تفصیلات جانئے: DailyJang

علی زیدی نے کہا کہ ہم نے صفائی مہم شروع کی تو سندھ حکومت کو بھی ہوش آگیا۔

انہوں نے کہا کہ صفائی صوبائی حکومت کا کام تھا، مہم چلانا نہیں، اٹھارویں ترمیم کے بعد بارہ نوٹیکل میل سمندر تو سندھ حکومت کا بھی ہے۔ علی زیدی نے کہا کہ سندھ حکومت والے کہتے ہیں کہ فشریز ہماری ہے۔ بڑی بڑی مچھلیاں یہاں سے پکڑی گئیں۔ نثار مورائی اور عزیر بلوچ اسی فشریز سے نکلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک مچھلی مل نہیں رہی، دوسری اندر ہے جبکہ دنیا کے دوسرے شہروں میں تو کچرا سمندر پر تیرتا نظر نہیں آتا۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ:صفائی کی ناقص صورتحال اورایڈمنسٹریٹرکےدعوےکوئٹہ:صفائی کی ناقص صورتحال اورایڈمنسٹریٹرکےدعوےشہریوں کو مشکلات...;
مزید پڑھ »

حسن علی کی بھارتی بیگم کی پہلی مرتبہ پاکستان میں ان کے گھر آمد، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیحسن علی کی بھارتی بیگم کی پہلی مرتبہ پاکستان میں ان کے گھر آمد، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیحسن علی کی بھارتی بیگم کی پہلی مرتبہ پاکستان میں ان کے گھر آمد، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
مزید پڑھ »

” ان کھلاڑیوں کے ساتھ سیریز جیتنا مشکل تھا “کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا کے ہاتھوں دردناک شکست کی حیران کن وجہ بیان کر دی” ان کھلاڑیوں کے ساتھ سیریز جیتنا مشکل تھا “کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا کے ہاتھوں دردناک شکست کی حیران کن وجہ بیان کر دیایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ سیریز میں شکست کی وجہ
مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس: برطانوی پولیس نے انتہائی اہم شواہد جمع کرادیے - Pakistan - Dawn Newsعمران فاروق قتل کیس: برطانوی پولیس نے انتہائی اہم شواہد جمع کرادیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-30 10:29:40