ایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ سیریز میں شکست کی وجہ
بیان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے تینوں ڈپارٹمنٹس میں برا کھیل پیش کیا ، نوجوان باولرز کے ساتھ سیریز جیتنا مشکل تھا ۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا
تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے شکست کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہاہے کہ میں آسٹریلیا کو مبارک با ددینا چاہتاہوں کہ انہوں نے بہت ہی شاندار کھیل پیش کیا اور خصوصی طور پر ڈیوڈ وانر کو ٹرپل سینچری پر مبارک باد دیتاہوں ، آسٹریلیا میں آ کر سیریز جیتنا مشکل ہوتاہے ، ہم نے تینوں ڈپارٹمنٹس میں خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھائی اور بہت سی کمزوریاں دکھائیں لیکن ہم اس شکست سے سیکھیں گے اور آگے بڑھیں...
اگر آپ باولنگ اچھی نہیں کر رہے تو وہ تیزی سے سکور کریں گے اور آپ کو فیلڈنگ اچھی کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یاسر بہت اچھی لڑائی کی جبکہ بابراعظم نے پوری سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔یہاں پر نوجوان باولرز کے ساتھ جیتنا بہت مشکل تھا ، ہم بہت سی امیدیں لے کر آئے لیکن افسوس کہ ویسا کچھ نہیں ہو سکا ، ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے ۔چھوٹی پتلون پہننے، استاد کی ڈانٹ ڈپٹ اور پتلون اتروانے پر دل برداشتہ طالب علم نے اپنے اپ کو سخت سزا...
آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگ اور 48 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا ہے ۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 589 رنز بنا کر اننگ ڈکلیئر کر دی جس کے جواب میں پوری پاکستانی 302 رنز ہی بنا سکی جس میں بڑا کردار یاسر شاہ اور بابراعظم کا رہا تاہم ان کے علاوہ کوئی بھی اور کھلاڑی کاکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہوا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو فالو آن کروایا لیکن دوسری اننگ میں بھی پاکستانی بیٹسمین کارکردگی نہیں دکھا سکے اور 239 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کپتان اظہر علی کا آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں ناقص کارکردگی کا اعترافکپتان اظہر علی نے بدترین شکست کا ذمہ دار کسے ٹھہرایا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates AzharAli PAKvAUS
مزید پڑھ »
حسن علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے بھی باہرحسن علی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے بھی باہر RealHa55an HassanAli Srilanka TestSeries Cricket
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »