کپتان اظہر علی نے بدترین شکست کا ذمہ دار کسے ٹھہرایا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates AzharAli PAKvAUS
ایڈلیڈ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرلیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے تینوں شعبوں میں انتہائی خراب کارکردگی دکھائی، آسٹریلیا میں کھیلنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔ انہون نے مزید کہا کہ نوجوان بولرز سے امیدیں تھیں لیکن وہ توقعات پر پورا نہ اترسکے، آسٹریلیا میں نوجوان بولنگ اٹیک کے ساتھ کھیلنا بہت مشکل کام ہے۔ کپتان نے مزید کہا کہ بیٹنگ میں بھی بڑی پارٹنرشپ نہیں لگیں، اس سیریز میں شکست سے بہت کچھ سیکھنےکا موقع ملا ہے۔
واضح رہے کہ برسبین ٹیسٹ میں اننگز اور 5 رنز کے بعد ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو اننگز اور 48 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اظہر علی کا تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعترافاظہر علی کا تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعتراف تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »
عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »
حسن علی کی بھارتی اہلیہ سامعہ آرزو کا پہلی بار پاکستان آمد پر شاندار استقبالسامعہ آرزو پاکستان پہنچیں تو ان کا کیسے استقبال کیا گیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HassanAli SamiaArzoo
مزید پڑھ »
منی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچیمنی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »