سامعہ آرزو پاکستان پہنچیں تو ان کا کیسے استقبال کیا گیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HassanAli SamiaArzoo
گوجرانوالا: قومی فاسٹ بولر حسن علی کی بھارتی اہلیہ سامعہ آرزو شادی کے بعد پہلی بار پاکستان پہنچ گئیں۔ گوجرانوالا میں گھر پہنچنے پر اہل خانہ نے شاندار استقبال کیا۔
پاکستان کی بھارتی بھابھی سامعہ آرزو شادی کے بعد پہلی بار پیا دیس پہنچ گئیں۔ دبئی سے سیالکوٹ ائیرپورٹ پرآمد ہوئی پھر گوجروانوالا میں حسن علی کے آبائی گھر آئیں۔حسن علی کی والدہ نے بہو کیلئے بریانی اور مٹن قورمہ تیار کیا۔ دونوں کی شادی 20 اگست کو دبئی میں ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبال
مزید پڑھ »
حسن علی کی بھارتی اہلیہ گوجرانوالہ پہنچ گئیں، شاندار استقبالقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان پہنچ گئیں، حسن علی کے آبائی شہر گوجرانوالہ میں سامعیہ کا پرجوش و شاندار استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمد، گھر کو پھولوں سے سجادیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوکمر کے بعد اب ان کی پسلیوں میں بھی تکلیف کا انکشاف
مزید پڑھ »
حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف کا شکارلاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پاسکے، کمر کے بعد اب
مزید پڑھ »
حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی انجری کا شکارحسن علی کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »