منی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچی تفصيلات جانئے: DailyJang
ڈی ایم سی ایسٹ کی جانب سے بلدیاتی تاریخ کے پہلے منی اولمپکس کا افتتاح میئر کراچی وسیم اختر نے چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور، اولمپئین افتخار سید و دیگر اہم شخصیات کے ہمراہ مشعل روشن کرکے کیا۔Advertisement
مستقبل میں اس قسم کےایونٹ کا انعقاد ہر ڈسٹرکٹ کی سطح پر ہوگا، کے ایم سی بھی اس قسم کی صحت مندانہ سرگرمیوں کا آغاز کرنے جارہی ہے، انہوں نے مزید کہاکہ گراؤنڈز آباد کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، اتنی بڑی تعداد میں اسپورٹس سے محبت کرنے والوں کی موجودگی نے اس ایونٹ کی کامیابی ثابت کر دی ہے۔ اس کے علاوہ حکام بالا سے بھی گزارش ہے کہ وہ مساویانہ بنیادوں پر کھلاڑیوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سہولیات فراہم کریں، قوم کے ہیروز کی مالی صورت حال کا جب سنتے ہیں تو دل دکھتا ہے لہذا اس پر نظر ثانی کی جائے اور جو ہمارے ہیروز ہیں انہیں ہمیشہ ہیرو ہی بنا کر رکھا جائے کم ازکم انہیں ریٹائرمنٹ کے بعد طبی سہولیات ضرور ملنی چاہیئں۔
سابق نائب ناظم کراچی اور ڈپٹی کنونئیر ایم کیو ایم پاکستان نسرین جلیل نے اس موقع پر کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے ملک کا اسپورٹس زوال پذیر ہے مگراس طرح کے ایونٹ روشنی کی ایک کرن کی طرح ہیں، ماضی میں ہم نے ہر شعبے میں اپنا لوہا منوایا، اب پھر سے ہمیں محنت کرنے کی ضرورت ہے میں تمام نوجوانوں سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ محنت کو اپنا شعاربنائیں اور اپنے خوابوں کو پانے کیلئے دن رات محنت کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہوزیراعظم عمران خان نے تمام شعبوں میں پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ملائیشیا کے ڈپٹی وزیر خارجہ داتک ویرا حاجی مرزوکی بن حاجی یحییٰ نے گزشتہ روز اسلام
مزید پڑھ »