حسن علی کی بھارتی بیگم کی پہلی مرتبہ پاکستان میں ان کے گھر آمد، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پاکستان خبریں خبریں

حسن علی کی بھارتی بیگم کی پہلی مرتبہ پاکستان میں ان کے گھر آمد، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

حسن علی کی بھارتی بیگم کی پہلی مرتبہ پاکستان میں ان کے گھر آمد، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

حسن علی اور سامعہ آرزوگذشتہ روز دبئی سے سیالکوٹ ائیرپورٹ پہنچے جہاں سے دونوں گوجرانوالہ میں قومی کرکٹر کے گھر روانہ ہوئے۔گھر پہنچنے پر اہل خانہ نے بہو سامعہ کا پھول کی پتیاں نچھاور کر کے پرتپاک استقبال کیا اور انہیں خوب پیار دیا۔اہل خانہ نے دونوں کے استقبال کے لیے پورے گھر کو گلاب کی پتیوں سے سجایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی

ہے۔پاکستان آمد پر حسن علی اور ان کی اہلیہ نے سادہ انداز اپنایا اور روایتی ملبوسات کے بجائے دونوں نے ٹرازر شرٹ کا انتخاب کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی کی والدہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بہو کے لیے رات کے کھانے میں بریانی اور مٹن قورمہ تیار کیا۔سوشل میڈیا پر بھی مداحوں کی جانب سے حسن علی کا اہلیہ کو پاکستان لانے کے اقدام کو خوب سراہا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبالحسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبال
مزید پڑھ »

وفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقیوفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقی14افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمہائی کورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے پیش نظر انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا۔
مزید پڑھ »

اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوریاعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوریاعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوری مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم sherryrehman pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 16:13:11