جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے معاملے پر وزارت انسانی حقوق نے کمیشن تشکیل دے کر نوٹیفکیشن جاریعدالت کی جانب سے کمیشن کو 7 دن کے اندر پہلی میٹنگ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ دریں اثنا، وزارتِ صحت کو بھی صوبوں میں قیدیوں کے لیے میڈیکل بورڈز قائم کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ آج اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے بیمار قیدی کی درخواست پر خصوصی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ تمام قیدیوں کو حقوق کی فراہمی وفاق کی ذمہ داری ہے، نواز شریف کے لیےمیڈیکل بورڈ بنایا جا سکتا ہے تو دیگر قیدیوں کے لیے کیوں نہیں؟چیف جسٹس نے آیندہ جمعے کو اڈیالہ جیل کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ایسے قیدی بھی ہیں جو بعد میں باعزت بری ہو جاتے ہیں، تمام قیدیوں کے بلڈ ٹسٹ کیے جائیں، قیدیوں کے بیمار ہونے کا انتظار نہ کیا...
یاد رہے کہ سزائے موت کے قیدی خادم حسین نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو آنکھوں کے علاج کے لیے خط لکھا تھا، جس میں استدعا کی گئی تھی کہ اسے بینائی کا مسئلہ ہے علاج کے لیے سہولت فراہم کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقی14افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »
اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی تعداد سے متعلق حیرت انگیز انکشافاڈیالہ جیل کے قیدی خادم حسین کی طبی سہولتوں کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران جیل میں قیدیوں کی تعداد کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف ہوا۔
مزید پڑھ »