قتل کس نے کروایا تھا؟ نام سامنے آگیا برطانوی پولیس کے چیف انسپکٹر، سارجنٹ اور کانسٹیبل نے پاکستان آکر تفصیلات بتا دیں
اے ٹی سی میں تینوں ملزمان خالد شمیم، محسن اور معظم علی کو بھی پیش کیا گیا ہے — فائل فوٹو: اے ایف پی
دوران سماعت ملزم معظم علی نے ایک ہاتھ سے ہتھکڑی کھولنے کی درخواست کردی۔ ۔ معظم علی نے کہا کہ 4 گھنٹوں سے دونوں ہاتھوں پر ہتھکڑی لگی ہوئی ہے ہاتھوں کے درمیان گنجائش بھی کم ہے جس پر جج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس دیے کہ آپ ابھی بیٹھ جائیں کچھ کرتے ہیں۔ مقدمے میں نامزد 2 ملزمان خالد شمیم اور سید محسن علی مجسٹریٹ کے سامنے پہلے ہی اپنا اعترافی بیان قلمبند کرا چکے ہیں جس میں انہوں قتل کی وجہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ عمران فاروق بانی متحدہ کی قیادت کے لیے خطرہ تھے۔خالد شمیم نے اس بات کا بھی اعتراف کیا تھا کہ ڈاکٹر عمران فاروق کا قتل ایم کیو ایم کے بانی کے لیے سالگرہ کا تحفہ تھا جبکہ محسن علی نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے قتل میں معاونت کی کہ کیونکہ انہیں ایم کیو ایم کے لندن سیکریٹریٹ میں عہدہ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔متحدہ قومی موومنٹ کے بانی جنرل...
تینوں ملزمان کو گرفتاری کے بعد اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ ایف آئی اے کی تحویل میں تھے، ان ملزمان سے تفتیش کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔ مقدمے میں ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی سازش اور قاتلوں کومدد فراہم کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے جبکہ مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات 34، 109، 120بی،302 اور 7 شامل کی گئی تھیں۔6 دسمبر 2015 کو 3 مبینہ ملزمان معظم علی ، سید محسن اور خالد شمیم کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا تھا۔
گرفتار ملزمان نے اعتراف کیا تھا کہ عمران فاروق کا قتل ایم کیو ایم کے سینیئر رہنما محمد انور کی ہدایت پر کیا گیا کیونکہ محمد انور کا خیال تھا کہ عمران فاروق الگ گروپ بنانا چاہتے تھے۔ جیل میں قید خالد شمیم نے ویڈیو میں الزام لگایا تھا کہ ایم کیو ایم قائد الطاف حسین ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ملوث تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ،3 غیر ملکی گواہ آج بیان ریکارڈ کرائیں گےاسلام آباد:ایم کیوایم رہنماعمران فاروق قتل کیس میں 3 غیرملکی گواہ آج اپنا بیان ریکارڈکرائیں گے،گواہان میں لندن پولیس چیف انسپکٹر،سارجنٹ،کانسٹیبل شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ،3 اہم غیر ملکی گواہوں کا بیان ریکارڈ کیا جارہا ہےاسلام آباد:ایم کیوایم رہنماعمران فاروق قتل کیس میں 3 غیرملکی گواہ آج اپنا بیان ریکارڈکرائیں گے،گواہان میں لندن پولیس چیف انسپکٹر،سارجنٹ،کانسٹیبل شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس:3برطانوی گواہ آج بیان ریکارڈ کروائیں گےبرطانوی گواہوں میں کون کون شامل ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس:لندن پولیس کے تین اہلکارعدالت میں پیش | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس،برطانوی پولیس نے انتہائی اہم شواہد عدالت میں پیش کردیئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس میں
مزید پڑھ »
ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں اہم پیشرفت 3 برطانوی گواہوں کا بیان ریکارڈاسلام آباد: ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ جس کے بعد 3 برطانوی گواہوں نے اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیان ریکارڈ
مزید پڑھ »