ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ،3 اہم غیر ملکی گواہوں کا بیان ریکارڈ کیا جارہا ہے ARYNewsUrdu
اسلام آباد : ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں 3 اہم غیرملکی گواہوں کا بیان ریکارڈ کیا جارہا ہے، گواہان میں لندن پولیس چیف انسپکٹر،سارجنٹ ،کانسٹیبل شامل ہیں۔
عمران فاروق قتل کیس میں تین برطانوی گواہان عدالت میں پیش ہوگئے ، جہاں ان کا بیان ریکارڈ کیا جارہا ہے، برطانوی گواہان میں لندن پولیس چیف انسپکٹر،سارجنٹ ، کانسٹیبل شامل ہیں۔ یاد رہے ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں عدالت نے غیرملکی گواہان کو پیش کرنے کے لیے20 سے 25دن کی مہلت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 2 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا تھا، ایف آئی اے نے بتایا کہ مارچ کی وجہ سے گواہان کو پیش کرنے میں خطرہ تھا۔اس سے قبل سماعت میں برطانوی حکومت سے ملنےوالے شواہد اسلام آباد کی انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کئے گئے تھے، جن میں عمران فاروق قتل کی ویڈیو فوٹیج اور آلہ قتل کے ساتھ فرانزک رپورٹس شامل...
واضح رہے ڈاکٹر عمران فاروق 16 ستمبر 2010 کو لندن میں اپنے دفتر سے گھر جارہے تھے کہ انہیں گرین لین کے قریب واقع ان کے گھر کے باہر چاقو اور اینٹوں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا تھا، حملے کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ،3 غیر ملکی گواہ آج بیان ریکارڈ کرائیں گےاسلام آباد:ایم کیوایم رہنماعمران فاروق قتل کیس میں 3 غیرملکی گواہ آج اپنا بیان ریکارڈکرائیں گے،گواہان میں لندن پولیس چیف انسپکٹر،سارجنٹ،کانسٹیبل شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
کرکٹ میچ کے دوران لڑائی، سر پر بلا لگنے سے نوجوان قتل
مزید پڑھ »
ڈاکٹر کا قتل اور مبینہ ریپ، سوشل میڈیا پر غم و غصہانڈیا کی جنوبی ریاست تیلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں 27 سالہ ایک ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے بعد زندہ جلانے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر سوشل میڈیا پر سخت غم و غصہ ہے۔
مزید پڑھ »
کار پر فائرنگ: باپ بیٹے سمیت 4 افراد قتلکار پر فائرنگ: باپ بیٹے سمیت 4 افراد قتل NowsheraVirkan Father Son Car Firing Gujranwala Deaths Punjab Crime CMPunjab PTIGovernment OFFICIALDPRPP UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK Murder
مزید پڑھ »
گوجرانوالہ: پیشی پر جانے والے باپ بیٹے سمیت 4 افراد قتلپنجاب کی ایک تحصیل نوشہرہ ورکاں میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »