سیالکوٹ: سیالکوٹ کے تھانہ اگوکی کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ اگوکی کے علاقہ ماڈل ٹاون میں نو جوان کو دوران کرکٹ میچ تلخ کلامی پر سر میں بلے مار کر قتل کیا
گیا۔ مقتول کی شناخت لقمان کے نام سے ہوئی ہے۔ قتل ہونے والے نوجوان کی عمر 27 سال بتائی جا رہی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دوران میچ ہار جیت پر تلخ کلامی ہوئی تو مخالف ٹیم نے سر پر بلے مارے۔ مقتول کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایڈلیڈ ٹیسٹ: بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکارایڈلیڈ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کا دوسرا سیشن بارش کے باعث
مزید پڑھ »
نعیم الحق آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق
مزید پڑھ »
اے ایف سی انڈر۔19 فٹبال: پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکستاے ایف سی انڈر۔19 فٹبال: پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکست تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: کرکٹ:-پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز...
مزید پڑھ »
دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گےدس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گے TestMatch TheRealPCB PakvsSriLanka WorldTestChampionship CricketComesHome
مزید پڑھ »