اے ایف سی انڈر۔19 فٹبال: پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکست

پاکستان خبریں خبریں

اے ایف سی انڈر۔19 فٹبال: پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکست
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

اے ایف سی انڈر۔19 فٹبال: پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکست تفصيلات جانئے: DailyJang

اے ایف سی انڈر۔19 فٹ بال چیمپئن شپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستانی ٹیم عمان کے خلاف آخری میچ میں بھی شکست کھا گئی۔

پانچ ٹیموں پر مشتمل گروپ اے میں پاکستانی ٹیم پانچویں اور آخری نمبر پر رہی۔ گروپ میں عراق اور کویت کی ٹیمیں سات سات پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ ان دونوں ٹیموں نے تین تین میچز کھیلے ہیں اور امکان ہے کہ یہی دو ٹیمیں اس گروپ سے اگلے راؤنڈ میں پہنچنے میں کامیاب رہیں گی۔قومی ٹیم نے چار میچوں میں گیارہ گول کھائے جبکہ اس کے کھلاڑیوں نے صرف دو گول کئے۔ پاکستانی ٹیم کو سب سے بڑی شکست فلسطین کے خلاف ہوئی جس میں اسے 5-1 کی شکست کا سامنا کرنا...

عمان کے شہر مستقط کے السعید فٹ بال اسٹیڈیم سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی ٹیم کو گروپ کے آخری میچ میں عمان کے خلاف ایک صفر کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس میچ میں پاکستانی ٹیم کو گول برابر کرنے کے مواقع بھی ملے لیکن فنشنگ نہ ہونے کی وجہ سے قومی ٹیم کامیاب نہ ہوسکی۔قومی ٹیم کے کوچ ناصر اسماعیل نے جنگ سے بات ہوئے بتایا کہ کافی عرصے سے پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل سرکٹ سے آؤٹ تھی جبکہ باقی تمام ٹیمیں انٹرنیشنل میچز کھیل کر ایکسپوژر حاصل کررہی تھیں۔ ہم نے ایونٹ کی مکمل تیاری کی تھی لیکن مخالف ٹیموں...

انہوں نے بتایا کہ آخری میچ میں عمان سے ہمارا مقابلہ دلچسپ رہا۔ مخالف ٹیم کو ہمارے کھلاڑیوں نے بلاک کئے رکھا اور ان کے گول پر کئی اٹیک کئے لیکن بدقسمتی سے گول نہ ہوسکا۔ بہرحال میں یہی کہوں گا کہ ہمارے کھلاڑیوں نے اس ایونٹ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ اگر ہمیں مستقل پریکٹس اور میچز ملتے رہے تو ہماری کارکردگی اس سے بہتر ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین سی ڈی اے سے سوسائٹی کوقبضہ دینے پر رپورٹ طلب | Abb Takk Newsچیئرمین سی ڈی اے سے سوسائٹی کوقبضہ دینے پر رپورٹ طلب | Abb Takk News
مزید پڑھ »

رانا تنویر حسین چیئرمین پی اے سی منتخبرانا تنویر حسین چیئرمین پی اے سی منتخبمسلم ليگ ن کے رہنما رانا تنویر حسین کو متفقہ طور پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب کر ليا گيا۔ shakeeeel1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

علیم خان کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیاعلیم خان کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیااسلام آباد: عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف مبینہ قبضہ کیس میں آئندہ جمعے تک سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین پی اے سی کے متفقہ چیئرمین منتخب - ایکسپریس اردومسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین پی اے سی کے متفقہ چیئرمین منتخب - ایکسپریس اردورانا تنویر کا نام سردار نصر اللہ دریشک نے تجویز کیا جبکہ مشاہد حسین نے توثیق کی
مزید پڑھ »

کاروباری آسانی بہتر بنانے کے لیے ایف بی آر کا ایک اور اقدامکاروباری آسانی بہتر بنانے کے لیے ایف بی آر کا ایک اور اقدامایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ کاروباری آسانی مزید بہتر بنانے کے لیے کسٹمز رولنگز ایف بی آر کی ویب سائٹ پر باآسانی دستیاب ہوں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:33:00