کاروباری آسانی بہتر بنانے کے لیے ایف بی آر کا ایک اور اقدام ARYNewsUrdu
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ کاروباری آسانی مزید بہتر بنانے کے لیے کسٹمز رولنگز ایف بی آر کی ویب سائٹ پر باآسانی دستیاب ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کسٹمز رولنگز ایف بی آر کی ویب سائٹ پر با آسانی دستیاب ہوں گی۔ شبر زیدی کا کہنا تھا کہ اقدام شفافیت اور کاروباری آسانی مزید بہتر بنانے کے لیے ہے۔ کاروباری افراد انڈر ویلیو ایشن کے کیسز کی نشاندہی کرنے میں مدد کریں۔
In order to further promote transparency and ease in doing business it has been decided that ‘custom rulings’ in force for import valuation will be easily accessible on FBR website. Businesses are suggested to assist in identifying cases of under valuation etc.
شبر زیدی نے بتایا تھا کہ ایف بی آر کو فیس لیس بنانے پر کام کر رہے ہیں، ٹیکس ادائیگی کے سسٹم کو خود کار بنانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ماضی میں ادارے کے پاس کوئی ڈیٹا بینک نہیں تھا البتہ اب سسٹم بنایا جارہا ہے جس میں ٹیکس گزاروں کی ظاہر نہ کی جانے والی معلومات ہوں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درجٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج Read News TrafficPolice FIR
مزید پڑھ »
حکومت طلبا کے یکجہتی مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالے، ایچ آر سی پیحکومت طلبا کے یکجہتی مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالے، ایچ آر سی پی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائمپی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »