پی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم

پاکستان خبریں خبریں

پی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ اب پاکستان اپنی ہوم سیریز بیرون ملک نہیں کھیلے گا۔

سری لنکا کے خلاف اگلے ماہ شیڈولڈ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے بعد پاکستان نے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کی میزبانی کرنا ہے، یہ ٹیسٹ میچز بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم ہے، اس میں اب کوئی تبدیلی نہیں آسکتی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو سیریز کا ابتدائی خاکہ بھجوا دیا ہے۔ سیریز کے پہلے مرحلے میں دو ٹیسٹ جبکہ دوسرے مرحلے میں ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں گے جس کے بعد پی ایس ایل فائیو ایڈیشن...

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش سیکورٹی وفد نے تین سیریز کے لیے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا، انڈر 16 اور ویمن ٹیموں کے دورے ہو چکے۔ اب بنگلہ دیش ٹیم کا دورہ باقی رہتا ہے جو شیڈول کے مطابق ہونے کے لیے پر اُمید ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے اگر اب پالیسی بدلی تو اس کے پی ایس ایل اور دوسری سیریز پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم اگر پاکستان کا دورہ نہیں کرتی تو اُسے پوائنٹس کھونا پڑیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیاپی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »

”بنگلہ دیشی کرکٹرز کے انکار کا علم نہیں لیکن تمام ہوم سیریز ۔۔۔“ پی سی بی کا موقف بھی آگیا”بنگلہ دیشی کرکٹرز کے انکار کا علم نہیں لیکن تمام ہوم سیریز ۔۔۔“ پی سی بی کا موقف بھی آگیاابوظبی (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کو
مزید پڑھ »

اے پی سی: اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر اتفاق نہ ہوسکااے پی سی: اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر اتفاق نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

پی سی بی کے بلاوے پر ندا ڈار کا بگ بیش لیگ میں سفر ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردوپی سی بی کے بلاوے پر ندا ڈار کا بگ بیش لیگ میں سفر ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردوبگ بیش کے ذریعے کارکردگی میں نکھار لانے کا سنہری موقع ملا ، ندا ڈار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:35