حکومت طلبا کے یکجہتی مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالے، ایچ آر سی پی

پاکستان خبریں خبریں

حکومت طلبا کے یکجہتی مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالے، ایچ آر سی پی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

حکومت طلبا کے یکجہتی مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالے، ایچ آر سی پی تفصيلات جانئے: DailyJang

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے جمعہ 29 مارچ کو طلبا کے یکجہتی مارچ پر حکومتی رد عمل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت طلبا کے یکجہتی مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالے۔

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے طلبا کے مارچ سے اظہار یکجہتی کیا ہے اور کہا ہے کہ مارچ کی حمایت کرنے والے طلبا کو ہراساں کیے جانے کی اطلاعات اور مارچ سے روکنے کے لیے طلبا کو ہاسٹلز سے نکالنےکی وارننگ پر تشویش ہے۔ ایک اعلامیہ میں ایچ آر سی پی کا کہنا ہے کہ طلبا کو مارچ سے روکنا پُرامن اجتماع کے حق کی خلاف ورزی ہے، حکومت یکجہتی مارچ کے قانونی مطالبات کو سنجیدگی سے لے۔ طلبا کو ہائر ایجوکیشن کے لیے بجٹ کٹوتی فیسیں بڑھانے کے خلاف احتجاج کا حق ہے۔

ایچ آر سی پی نے یونیورسٹی آف بلوچستان میں سیاسی سرگرمیوں اور اجتماع پر پابندی کے نوٹیفکیشن پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درجٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درجٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج Read News TrafficPolice FIR
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے، وزیراعظممقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج | Abb Takk Newsٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 07:14:52