چیئرمین سی ڈی اے سے سوسائٹی کوقبضہ دینے پر رپورٹ طلب | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین سی ڈی اے سے سوسائٹی کوقبضہ دینے پر رپورٹ طلب | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری اراضی پر علیم خان کی سوسائٹی کے مبینہ قبضے کے کیس میں چیئرمین سی ڈی اے سے ہاؤسنگ سوسائٹی کو قبضہ دینے پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی

کورٹ میں سرکاری اراضی پر علیم خان کی سوسائٹی کے مبینہ قبضے کے کیس کی سماعت ہوئی،دوران سماعت چیئرمین سی ڈی اے عامرعلی نے عدالت کوبتایا کہ ہاؤسنگ سوسائٹی کو این او سی گزشتہ دور حکومت میں دی گئی جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ مجھے پتہ ہے آپ نے اجازت نہیں دی لیکن جس نے بھی دی ٹھیک نہیں دی۔

اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے نے مہلت دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ چھان بین کرکے عدالت کو حقائق بتاؤں گا توجسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ چیئرمین سی ڈی اے پر اعتماد ہے کہ سرکاری اراضی پر قبضے کے حقائق بتائیں گے،بتایا جائے کہ ایکوائر اراضی پرائیویٹ آدمی کو کیوں دی اور کس نے دی؟وزیراعظم نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے،کیوں نابااثر شخص کے مبینہ قبضے کا کیس تحقیقات کیلئے وزیراعظم کو بھیج دیں؟حکومت کا کام ہے کہ وہ ایسے زمینوں کے قبضے...

دوران سماعت علیم خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ مجھے سن لیں میں متاثرہ فریق ہوں، یہ کام اگر اس وزیراعظم کے دور میں ہوا ہے تو میں ابھی وکالت نامہ واپس لیتا ہوں، جس پر جسٹس اطہر من اللہ نے جواب دیا کہ اس ملک کے لوگ اس معاملے میں سب سے زیادہ متاثرہ ہیں،سائلین کہتے ہیں گرینڈ حیات ریگولرائز ہوسکتا ہے تو ہماری درخواستیں بھی سنیں۔

بعد ازاں عدالت نے متنازع اراضی کے استعمال کو تاحکم ثانی روک دیا جبکہ چیئرمین سی ڈی اے کو ہاؤسنگ سوسائٹی کے قبضہ کیس پرایک ہفتے میں رپورٹ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت آئندہ جمعے تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی ڈی اے کی زمین پر پرائیویٹ ہاﺅسنگ سوسائٹی کیلئے سڑک کیسے نکالی گئی؟چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سی ڈی اے اراضی پرعلیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے قبضے پر برہمسی ڈی اے کی زمین پر پرائیویٹ ہاﺅسنگ سوسائٹی کیلئے سڑک کیسے نکالی گئی؟چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سی ڈی اے اراضی پرعلیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے قبضے پر برہماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سی ڈی اے اراضی پر علیم خان کی نجی
مزید پڑھ »

رانا تنویر حسین چیئرمین پی اے سی منتخبرانا تنویر حسین چیئرمین پی اے سی منتخبمسلم ليگ ن کے رہنما رانا تنویر حسین کو متفقہ طور پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب کر ليا گيا۔ shakeeeel1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

چئیرمین سی ڈی اےاسلام آبادہائی کورٹ میں جمعرات کوطلبچئیرمین سی ڈی اےاسلام آبادہائی کورٹ میں جمعرات کوطلباسلام آباد ہائيکورٹ نے سی ڈی اے کی اراضی پرنجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی تجاوزات قائم ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چئيرمين سی ڈی اے کو جمعرات کو ذاتی حيثيت ميں طلب کرلیا گیا
مزید پڑھ »

اے پی سی: اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر اتفاق نہ ہوسکااے پی سی: اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر اتفاق نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی مقرر، نوٹی فکیشن جاریعاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی مقرر، نوٹی فکیشن جاریwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:24