چئیرمین سی ڈی اےاسلام آبادہائی کورٹ میں جمعرات کوطلب

پاکستان خبریں خبریں

چئیرمین سی ڈی اےاسلام آبادہائی کورٹ میں جمعرات کوطلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد ہائيکورٹ نے سی ڈی اے کی اراضی پرنجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی تجاوزات قائم ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چئيرمين سی ڈی اے کو جمعرات کو ذاتی حيثيت ميں طلب کرلیا گیا

اسلام آباد ہائيکورٹ نے سی ڈی اے کی اراضی پرنجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی تجاوزات قائم ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چئيرمين سی ڈی اے کو جمعرات کو ذاتی حيثيت ميں طلب کرلیا گیا۔ چيف جسٹس اطہرمن اللہ نے ريمارکس ديئے کہ یہاں ہوکیا رہا ہے؟ کیا یہ قانون کی حکمرانی ہے؟

بدھ کو کيس کی سماعت کے دوران چيف جسٹس اطہرمن اللہ نے سی ڈی اے حکام سے پوچھا کہ سرکاری زمین پرنجی ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے سڑک کیسے بنائی گئی؟ آپ کومعلوم ہے اس زمین کی کیا قیمت ہے؟ ادارہ با اثر افراد کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ ڈائریکٹر لینڈ نے بتايا کہ یہ سی ڈی اے بورڈ کا 2018 کا فیصلہ تھا،چيف جسٹس نے ڈائریکٹر لینڈ اوردیگرافسران پرشديد برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹر لینڈ عدالت کو مطمئن نہیں کرسکے،چیئرمین سی ڈی اے بتائیں کیوں نہ ذمہ داروں کیخلاف کریمنل کیس درج کرایا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی ڈی اے کی زمین پر پرائیویٹ ہاﺅسنگ سوسائٹی کیلئے سڑک کیسے نکالی گئی؟چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سی ڈی اے اراضی پرعلیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے قبضے پر برہمسی ڈی اے کی زمین پر پرائیویٹ ہاﺅسنگ سوسائٹی کیلئے سڑک کیسے نکالی گئی؟چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سی ڈی اے اراضی پرعلیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے قبضے پر برہماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سی ڈی اے اراضی پر علیم خان کی نجی
مزید پڑھ »

جی آئی ڈی سی کیسز سے متعلق پارلیمنٹ کو آگاہ نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے وضاحت طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈاکٹرفردوس او آئی سی کے قیام کی پچاس سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئیںڈاکٹرفردوس او آئی سی کے قیام کی پچاس سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئیںڈاکٹرفردوس او آئی سی کے قیام کی پچاس سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئیں FirdousAshiqAwan OIC SaudiArabia Attend 50thAnniversary Jeddah Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:20