جی آئی ڈی سی کیسز سے متعلق پارلیمنٹ کو آگاہ نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے وضاحت طلب - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

جی آئی ڈی سی کیسز سے متعلق پارلیمنٹ کو آگاہ نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے وضاحت طلب - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

عوام کا حق ہے وہ اس پیسے کے استعمال سے متعلق پوچھیں جو وہ 2011 سے ادا کررہے ہیں، سپریم کورٹ مزید پڑھیں SupremeCourt Government DawnNews

2015 میں پاکستان مسلم لیگ گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس بل قومی اسمبلی سے منظور کروانے میں کامیاب ہو گئی تھی— فائل فوٹو: اے ایف پی

جی آئی ڈی سی کیس سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کرنے والی عدالتی بینچ نے حکومت کو اس حوالے سے ایک ہفتے میں رپورٹ مکمل کرنے کا حکم دیا۔دوران سماعت یہ بات سامنے آئی کہ گزشتہ 8 برس سے پارلیمنٹ میں ایسی کوئی رپورٹ پیش نہیں کی گئی جس پر سپریم کورٹ نے مذکورہ احکامات جاری کیے۔ تاہم ایڈیشنل اٹارنی جنرل چوہدری عامر رحمٰن نے عدالت سے وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے اور دیگر علاقوں کی صورتحال کو مدنظر رکھنے کی درخواست کی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ تاپی پروجیکٹ کے حوالے سے پنجاب اور بلوچستان کے ماحولیاتی حکام سے پہلے ہی منظور لے لی گئی تھی اور اب ابتدائی کام جاری ہے۔ واضح رہے کہ 2015 میں پاکستان مسلم لیگ کی حکومت پیپلز پارٹی کی حمایت سے پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کی مخالفت کے باوجود گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس بل قومی اسمبلی سے منظور کروانے میں کامیاب ہو گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطاو جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطاو جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کی انکوائری رپورٹ مسترد کردیوزیراعلیٰ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کی انکوائری رپورٹ مسترد کردیوزیراعلیٰ سندھ کا افسران کے حوالے سے کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MuradAliShah
مزید پڑھ »

جی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn Newsجی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

جی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn Newsجی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوںصبح ساڑھے چار بجے آدم خان کو پھانسی پر لٹکنا تھا۔ نہلا دھلا کر اسے مرنے کے لئے تیار کیا جارہا تھا۔ تب نہلانے والوں نے آدم کی پیٹھ پر پھوڑا دیکھا جس سے... کالم پڑھئے: تحریر: امر جلیل DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:28:57