عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی مقرر، نوٹی فکیشن جاری

پاکستان خبریں خبریں

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی مقرر، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

www.24newshd.tv

اسلام آباد لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو چیئرمین سی پیک اتھارٹی مقرر کردیاگیا، ان کی تقرری چار سال کے لیے کی گئی ہے۔عسکری امورکا وسیع تجربہ رکھنے اورسی پیک منصوبوں کی تکمیل میں اہم کردار اداکرنے والے سابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو ایک اوراہم ذمہ داری سونپ دی گئی ہے، وہ چارسال کیلئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین مقررکئے گئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈعاصم سلیم باجوہ ایک تھری اسٹارجنرل تھے، انہوں نے پاکستان آرمی میں کئی اہم عہدوں پر ذمہ داریاں نبھائیں۔ انہوں نے کریئرکااختتام...

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈعاصم سلیم باجوہ نے 1984میں فوج میں کمیشن حاصل کیا۔ کمانڈ اینڈاسٹاف کالج کوئٹہ اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں۔ انہوں نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے وار اسٹڈیز اور کنگز کالج لندن سے ڈیفنس اسٹڈیز میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کیں۔ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے تمغہ بسالت اور ہلال امتیاز جیسے اہم اعزازات بھی حاصل کیے ہیں۔اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پروہ پاک فوج میں ترقیاں حاصل کرتے ہوئے تھری اسٹارجنرل بنے اورجون 2012 سے دسمبر 2016 تک ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر رہے،...

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈعاصم سلیم باجوہ پاک فوج کے جنرل ہیڈکوارٹرز میں بطور انسپکٹر جنرل آرمزبھی قومی و عسکری خدمات سر انجام دیتے رہے۔ وہ پاک فوج کے وہ واحد افسر ہیں جو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کے عہدہ سے ریٹائرڈ ہونے سے پہلے جنرل ہیڈکوارٹرز میں پوسٹ ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے عدلیہ کے ساتھ بھی پنگا لیا ، سلیم بخاری کادعویٰعمران خان نے عدلیہ کے ساتھ بھی پنگا لیا ، سلیم بخاری کادعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہاہے کہ عمران ان نے عدلیہ کے
مزید پڑھ »

امریکی اعتراض مسترد، سی پیک جاری رہے گا،شاہ محمودامریکی اعتراض مسترد، سی پیک جاری رہے گا،شاہ محمودوفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر امریکی اعتراض مسترد کردیا اور منصوبے کو مزید وسعت دینے کا عزم بھی ظاہر کردیا
مزید پڑھ »

’پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا ہے‘’پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا ہے‘پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق امریکی موقف مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے سی پیک منصوبوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
مزید پڑھ »

سی پیک کا معاملہ طول پکڑنے لگا، امریکی سفیر نے بھی چپ توڑ دیسی پیک کا معاملہ طول پکڑنے لگا، امریکی سفیر نے بھی چپ توڑ دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی پیک پر چین اور امریکا کی جانب سے دوٹوک موقف دیئے جانے
مزید پڑھ »

CPEC، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہدحسینCPEC، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہدحسینسی پیک ، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہد حسین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:21