Roznama Dunya News: کرکٹ:-پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: کرکٹ:-پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے سری لنکن سکواڈ کا اعلان مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ ڈیمتھ کارنارتنے سری لنکن ٹیسٹ سکواڈ کے کپتان ہوں گے۔

سری لنکن ٹیسٹ سکواڈ میں اوشادہ فرنینڈو، کشال مینڈس، دینیش چاندیمال، کوشال پریرا، لاہیرو تھریمانے، دھناجیا دی سلوا شامل ہیں۔ ان کے علاوہ فرنینڈو، نوریش ڈیکویلا، دلرووان پریرا، سورنگا لکمل، ایمبودینیا، لاہیرو کمارا، ویشا فرنینڈو، راجیتھا اور لکشن سندکان بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔ یاد رہے سری لنکا نے پاکستان میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے، پہلا ٹیسٹ 11 دسمبر سے پنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 19 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگا، مہمان ٹیم سری لنکا سے 8 دسمبر کو پاکستان کے لئے اُڑان بھرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-موٹر ویز اور ہائی ویز پر...Roznama Dunya News: پاکستان:-موٹر ویز اور ہائی ویز پر...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتاری کا خدشہ، قائم...Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتاری کا خدشہ، قائم...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پہلے اکنامک زون کا...Roznama Dunya News: پاکستان:-پہلے اکنامک زون کا...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرا ئم:-راولپنڈی: کلر سیداں میں...Roznama Dunya News: کرا ئم:-راولپنڈی: کلر سیداں میں...
مزید پڑھ »

Dunya News: صفحہ اولDunya News: صفحہ اول
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:38