Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتاری کا خدشہ، قائم...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتاری کا خدشہ، قائم...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

گرفتاری کا خدشہ، قائم علی شاہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے گرفتاری کے خدشے سے بچنے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

قائم علی شاہ ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔سابق وزیراعلی سندھ کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ قومی احتساب بیورو کو گرفتاری سے روکا جائے، 4 دسمبر کو نیب دفتر پیشی کے لئے ضمانت قبل از گرفتاری دی جائے، درخواست ضمانت پر آج ہی سماعت کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-موٹر ویز اور ہائی ویز پر...Roznama Dunya News: پاکستان:-موٹر ویز اور ہائی ویز پر...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بینظیر کا یوم شہادت:بلاول لیاقت باغ سے عوامی رابطہ مہم کا آغا زکرینگےRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بینظیر کا یوم شہادت:بلاول لیاقت باغ سے عوامی رابطہ مہم کا آغا زکرینگے
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے ‘حسین نوازRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے ‘حسین نواز
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے عمل پر حکومتی کردار مجرمانہ : اسلم بیگRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے عمل پر حکومتی کردار مجرمانہ : اسلم بیگ
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حکومت مسئلہ کشمیر پر موثر عالمی مہم جاری رکھنے میں ناکام رہیRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حکومت مسئلہ کشمیر پر موثر عالمی مہم جاری رکھنے میں ناکام رہی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:22:05