نواز شریف کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے ‘حسین نواز مکمل تفصیل جانیے:
پی ای ٹی سکین آج ہوگا جس کے بعد ڈاکٹرز علاج سے متعلق لائحہ عمل طے کرینگے
لندن سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نواز نے کہا ہے والد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے ۔ نوازشریف لندن میں علاج کی غرض سے 19 نومبر سے موجود ہیں اوراس دوران وہ 3 بار طبی معائنے کیلئے گھرسے باہر نکلے ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے گزشتہ روز بھی گھر میں گزارا جہاں ان کے 2 تھراپی سیشن ہوئے ، اس کے علاوہ انہیں قوت مدافعت بڑھانے والی ادویات بھی دی جارہی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کا پی ای ٹی سکین آج جمعرات کو ہوگا جس کے بعد ڈاکٹرز علاج سے متعلق لائحہ عمل طے کریں گے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت ، نیب کو نوٹسلاہور: لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر مل کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کردیئے
مزید پڑھ »
والد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے، حسین نوازوالد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے، حسین نواز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
زرداری مرد آہن، نواز پہلے بھی بھاگے، اعتزاز احسنزرداری مرد آہن، نواز پہلے بھی بھاگے، اعتزاز احسن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایک اور میگا پراجیکٹ کا آڈٹ شروع ، ن لیگ کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئیلاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ، سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایک اور
مزید پڑھ »
آصف زرداری مرد آہن ہیں جب کہ نواز شریف پہلے بھی بھاگ گئے تھے۔ اعتزاز احسنآصف زرداری مرد آہن ہیں جب کہ نواز شریف پہلے بھی بھاگ گئے تھے۔ اعتزاز احسن AsifAliZardari NawazSharif Health PPP AitzazAhsan Pakistan SupremeCourt CJP COAS ArmyChiefExtention ArmyChief PMImranKhan MediaCellPPP AAliZardari ImranKhanPTI
مزید پڑھ »