زرداری مرد آہن، نواز پہلے بھی بھاگے، اعتزاز احسن تفصیلات جانئے: DailyJang
اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف نے سال 2000 میں سعودی عرب اور برطانیہ کو شامل کرکے مذاکرات کیے تھے۔
انہوںنے مزید کہا کہ آصف زرداری مرد آہن ہیں، ان سے ہم نے درخواست ضمانت کا متعدد بار پوچھا تاہم انہوں نے منع کر دیا ہے۔آصف زرداری کے صرف دو مطالبات ہیں، ایک ذاتی معالج سے معائنہ اور دوسرا مقدمہ کراچی میں سنا جائے۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ زرداری صاحب کا مقدمہ کراچی میں منتقل ہونا چاہیے، اس سے بہت بدگمانی پھیل رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا مکمل اختیار صرف وزیراعظم کو حاصل ہے ،عدالت مداخلت نہیں کر سکتی ،اعتزاز احسناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ آرمی چیف کی
مزید پڑھ »
نالائق حکومت نے مہنگائی 14 فیصد تک پہنچادی، احسن اقبالاحسن اقبال کہتے ہیں کہ نالائق حکومتی ٹولے نے مہنگائی کی شرح کو 14 فیصد پر پہنچا دیا، مشیر خزانہ کے معیشت سے متعلق اعداد و شمار اتنے ہی معتبر ہیں جتنی انہیں ٹماٹر کی قیمت معلوم ہے
مزید پڑھ »
حرا قتل کیس میں گرفتار ملزم احسن کا بیان سامنے آگیالاہور: (دنیا نیوز) گزشتہ دنوں لاہور میں اپنی شادی سے صرف چند دن قبل فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا تھا، پولیس نے واقعے میں ملوث مقتولہ کے بہنوئی کو گرفتار کر لیا تھا۔
مزید پڑھ »
Hafiz Muhammad Idreess : حافظ محمد ادریس:-علی احسن محمد مجاہد شہیدعلی احسن محمد مجاہد دیگر شہدا کی طرح زندہ ہے۔ اس کی یادیں اس کے دوستوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ مجھے بیرون ملک ایک اور بنگالی بھائی نے بتایا کہ وہ علی احسن محمد مجاہد کے ساتھ کافی .. پڑھیئے حافظ محمد ادریس کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا مکمل اختیار صرف وزیراعظم کو حاصل ہے ،عدالت مداخلت نہیں کر سکتی ،اعتزاز احسناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ آرمی چیف کی
مزید پڑھ »
مریم نواز کے فیصلے کے بعد سب کو ضمانت ملنی چاہیے، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہے، ان کی میرٹ اور طبی بنیادوں پر ضمانت ہو سکتی ہے، امید کرتا ہوں سب کے لیے ایک ہی قانون ہوگا۔
مزید پڑھ »