اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ آرمی چیف کی
ضرور پڑھیں: نجی ٹی وی جی این این نیوز کے مطابق معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہاہے کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا مکمل اختیار صرف وزیراعظم کو حاصل ہے ،آرمی چیف کی تقرری میں عدالت مداخلت نہیں کر سکتی ۔اعتزاز احسن
نے کہا کہ وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر نے آرمی چیف کو توسیع دی تو کوئی قانونی قباحت نہیں ،عدالت کواس معاملے پر مداخلت کاکوئی اختیار نہیں ۔انہوں نے کہا کہ کابینہ کے کتنے ارکان نے حمایت کی یا نہیں یہ بات بھی اہم نہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »
’کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کی حمایت کر دی‘وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے کہا کہ فوجی افسر کی ریٹائرمنٹ کو ’روکنے‘ کا عمل ’مدت ملازمت میں توسیع‘ تصور ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا حکومت نے مزید وضاحت کےلیے آرمی ریگولیشنز میں ترمیم کر دی ہے۔
مزید پڑھ »