سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایک اور میگا پراجیکٹ کا آڈٹ شروع ، ن لیگ کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایک اور میگا پراجیکٹ کا آڈٹ شروع ، ن لیگ کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ، سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایک اور

میگا پراجیکٹ کا آڈٹ شروع کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت سے ریکارڈ مانگ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب سے نواز شریف کے 6 ارب 25 کروڑ 91 لاکھ روپے کے منصوبوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے ، وفاقی حکومت کی ہدایت پر لاہور ، فیصل آباد ، سرگودھا اور ملتان کے ڈویژنل کمشنرز کو مراسلے ارسال کئے گئے جس میں کہا گیا کہ ڈویژنل کمشنرز سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے 10 اکتوبر 2016 کو شروع کئے گئے منصوبے کی تفصیلات فراہم کریں۔حکومت مرضی کے فیصلوں پر ارشد ملک کے دفاع کیلئے بھی کمربستہ ہوجاتی...

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم کے سسٹین ایبل گول اچیومنٹ گول میں مبینہ کرپشن کی نشاندہی کی ہے ، حکومت نے 3 کروڑ سے زائد رقم کی 12 سکیموں کی تمام مالی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ ، فیصل آباد ، لاہور ، ملتان ، خانیوال اور سرگودھا میں گیس ، بجلی اور میونسپل کی اسکیموں میں مبینہ کرپشن کی نشاندہی کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی وزیر خارجہ کی جاپان کے سابق وزیراعظم سے ملاقاتچینی وزیر خارجہ کی جاپان کے سابق وزیراعظم سے ملاقاتچینی وزیر خارجہ کی جاپان کے سابق وزیراعظم سے ملاقات ChineseForeignMinisterWangYi JapanesePrimeMinisterShinzoAbe Meet BetterRelationships China Japan
مزید پڑھ »

پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر دھیان نہیں دیا گیا: سابق گورنر اسٹیٹ بینکپاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر دھیان نہیں دیا گیا: سابق گورنر اسٹیٹ بینکسابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبے نہ ہونے کے باعث معاشی نمو میں زیادہ بہتری نہ ہو سکی۔
مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیس،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں طلبجعلی اکاﺅنٹس کیس،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے جعلی بینک اکاﺅنٹس
مزید پڑھ »

نیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلاننیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلاننیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان NewYork MichaelBloomberg Elections USPresidentialCampaign
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس،سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی ضمانت منظورایل این جی کیس،سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی ضمانت منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل این جی کیس میں سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق
مزید پڑھ »

لائسنس معطلی کی خبریں،سابق وفاقی وزیر قانون بھی میدان میں آگئےلائسنس معطلی کی خبریں،سابق وفاقی وزیر قانون بھی میدان میں آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ و زیر اعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:14