ایل این جی کیس،سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی ضمانت منظور

پاکستان خبریں خبریں

ایل این جی کیس،سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی ضمانت منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل این جی کیس میں سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق

کی ضمانت منظور کرلی گئی،اسلام آبادہائی کورٹ نے10لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی،عدالت نے سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کو رہاکرنے کاحکم دے دیا۔سعودی سرکاری ملازم کو ساڑھے 7 کروڑ ریال کی رشوت لیکن سرمایہ کار کیساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں ایل این جی کیس میں گرفتار سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس میاں گل حسن نے سماعت کی،شیخ عمران الحق کی جانب سے بیرسٹرسلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تفتیشی افسر نیب سے استفسار کیا کہ کیا عمران الحق نے اتھارٹی کو غلط استعمال کیا؟عدالت کو مطمئن کریں کس حیثیت میں عمران الحق نے اتھارٹی کو غلط استعمال کیا۔تفتیشی افسر نیب نے کہا کہ ملزم کی 4 مختلف کمپنیاںہیں ،ایل این جی ٹرمینل کا ٹھیکہ چھوٹی کمپنی کودیاجاناتھا،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اب تک آپ ملزم پر اتھارٹی کے غلط استعمال ثابت نہیں کر سکے ۔عدالت نے سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی ضمانت منظور کرلی،عدالتنے10لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی اور شیخ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطاو جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطاو جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نمرتا ہلاکت کیس،ڈی این اے رپورٹ جوڈیشل انکوائری کو موصول، لاڑکانہ پولیس کی لاپرواہی ظاہرنمرتا ہلاکت کیس،ڈی این اے رپورٹ جوڈیشل انکوائری کو موصول، لاڑکانہ پولیس کی لاپرواہی ظاہرلاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورفرانزک لیب نے نمرتا ہلاکت کیس میں لاڑکانہ پولیس کی
مزید پڑھ »

یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے والا بھارت سلامتی کونسل میں رکنیت کااہل نہیں،پاکستانیو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے والا بھارت سلامتی کونسل میں رکنیت کااہل نہیں،پاکستاننیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے کہا ہے کہ یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے
مزید پڑھ »

نمرتا کیس،دوپٹے کی آخری ڈی این اے رپورٹ پولیس کو موصول، کسی قسم کے ذرات نہیں ملےنمرتا کیس،دوپٹے کی آخری ڈی این اے رپورٹ پولیس کو موصول، کسی قسم کے ذرات نہیں ملےنمرتا کیس،دوپٹے کی آخری ڈی این اے رپورٹ پولیس کو موصول، کسی قسم کے ذرات نہیں ملے NamrataChandan DNAReport Police pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:45:41