Roznama Dunya News: پاکستان:-موٹر ویز اور ہائی ویز پر...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-موٹر ویز اور ہائی ویز پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

موٹر ویز اور ہائی ویز پر سفر کرنیوالے ہوشیار، جرمانوں میں خوفناک اضافہ مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: حکومت نے موٹر ویز اور ہائی ویز پر جرمانوں میں خوفناک اضافہ کر دیا، اوور سپیڈ پر جرمانہ ساڑھے سات سو سے 2500 جبکہ بعض جرمانے 5 اور 10 ہزار روپے کر دئیے گئے۔

وزارت مواصلات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اوورسپیڈ نگ پر موٹر سائیکل کو 1500 اور کار کو 2500 جرمانہ ہو گا، کمرشل گاڑیوں کیلئے بھی 10000 جرمانہ مقرر کیا گیا ہے۔ اوور لوڈنگ پر بھی کمرشل گاڑیوں کو 10 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔ وزارت مواصلات کے مطابق غلط اوور ٹیکنگ پر کار اور موٹر سائیکل کو 1500 جبکہ کمرشل گاڑی کو 3000 روپے جرمانہ ہوگا۔ بے ہنگم ڈرائیونگ پر بھی کار اور موٹر سائیکل کو 5000 جبکہ کمرشل گاڑی پر 10000 جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

یو ٹرن لینے پر کار، موٹر سائیکل کو ایک ہزار اور کمرشل گاڑی پر 3000 کا جرمانہ ہوگا۔ سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر بھی کار کو 1500 اور کمرشل گاڑی پر 3000 جرمانہ عائد کیا جائے گا، غلط پارکنگ پر بھی 750 روپے کا جرمانہ ادا کرنا پڑ ے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ہونے والے جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا موٹرسائیکل کو1500 کار کو2500جرمانہ ہوگا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »

موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ہونے والے جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا موٹرسائیکل کو1500 کار کو2500جرمانہ ہوگا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »

ملک بڑے مسائل کا شکار، وفاقی حکومت ہر چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے:حلیم عادل شیخملک بڑے مسائل کا شکار، وفاقی حکومت ہر چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے:حلیم عادل شیخکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کےسندھ  کے صدر اور صوبائی پارلیمانی
مزید پڑھ »

ایڈلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاریایڈلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاریایڈلیڈ(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا،
مزید پڑھ »

فوج سے متعلق سروس معاملات پررِٹ پٹیشن نہیں لائی جاسکتی،بابر اعوانفوج سے متعلق سروس معاملات پررِٹ پٹیشن نہیں لائی جاسکتی،بابر اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ماہر قانون بابراعوان
مزید پڑھ »

Asif afan : آصف عفان:-سدا بادشاہی اﷲ کی…Asif afan : آصف عفان:-سدا بادشاہی اﷲ کی…سابق آرمی چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ نے جب کراچی میں آپریشن شروع کیا تھا تو سب سے پہلے ''حاکمِ وقت‘‘ نواز شریف کو اپنے اقتدار کے لالے پڑ گئے تھے۔ عقوبت خانوں کی دلخراش داستانیں جب منظرِ عام پر آئیں پڑھیئےآصف عفان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 11:24:33