ایڈلیڈ(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا،
کینگروز نے قومی ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 8 رنز بنا لیے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ جاری ہے، ڈیوڈ وارنر اور جوائے برن کریز پر موجود ہیں۔ دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ امام الحق، محمدعباس اور محمدموسیٰ ٹیم میں شامل ہوگئے۔حارث سہیل، عمران خان سینئر اور نسیم شاہ کو ٹیم سے آئوٹ کردیا گیا۔
ٹاس کے بعد کومنٹیٹر سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ وکٹ دیکھتے ہوئے ہم پہلے بولنگ ہی کرنا چاہتے تھے، ہم نے گزشتہ میچز میں تیسرے اور چوتھے دن اچھا کھیلا، کوشش کریں گے آج بھی اچھا کھیلیں۔مصباح کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد کیا قومی ٹیم آج پہلی کامیابی حاصل کرپائے گی یہ ایک سوالیہ نشان ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز بھی پاکستان کے لیے بڑا چیلنج ثابت ہوا ہے، جبکہ مصباح کی کوچنگ میں مسلسل شکستوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، ان کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر بننے کے بعد بدقسمتی سے ٹیم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ معرکہ کل سے شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا اعلان - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
ڈے نائٹ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر گئیایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے تین تبدیلیاں کی ہیں جن میں محمد عباس اور امام الحق کی واپسی شامل ہے۔
مزید پڑھ »
دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گےدس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گے TestMatch TheRealPCB PakvsSriLanka WorldTestChampionship CricketComesHome
مزید پڑھ »