موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
لاہور : موٹر ویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ہونے والے جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا، موٹرسائیکل کو1500 کار کو2500جرمانہ ہوگا، گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق موٹر ویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر جرمانوں میں اضافہ کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، اوور اسپیڈ پر موٹرسائیکل کو1500 روپے اور کار مالک کو2500روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق کمرشل گاڑیوں کو اووراسپیڈ پر10ہزارجرمانہ ہوگا، اوور لوڈنگ پر بھی10 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا، غلط اوورٹیکنگ پرکار،موٹرسائیکل کو1500جرمانہ ہوگا، غلط اوور ٹیکنگ پر کمرشل گاڑی کو3000 روپے جرمانہ ہوگا۔
بے ہنگم ڈرائیونگ پر کار موٹرسائیکل کو5000جرمانہ کیا جائے گا، اس کے علاوہ بے ہنگم ڈرائیونگ کمرشل گاڑی کو10ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ گزٹ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ غلط یو ٹرن پر کار موٹرسائیکل کو ایک ہزار اور کمرشل گاڑی کو3ہزار روپے جرمانہ ہوگا، سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر کارکو1500 اور کمرشل گاڑی کو3ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا اور غلط پارکنگ پر750 روپے جرمانہ کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹک ٹاک ویڈیو پر جرمن ڈاکٹرز کا رقص سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھ »
پی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائمپی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سنگین غداری کیس: ہم ہائی کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے پابند نہیں، خصوصی عدالت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سنگین غداری کیس: ہم ہائی کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے پابند نہیں، خصوصی عدالت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
گرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہمگرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہم کلین گرین چیمپین پروگرام کی حیران کن حد تک ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ پروگرام کے اہم ستونوں میں شجرکاری‘صاف پانی‘سالڈویسٹ مینجمنٹ‘محفوظ نکاسی آب اور لیکوئڈ ویسٹ مینجمنٹ شامل ہیں
مزید پڑھ »