پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے: اسد عمر مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے، رواں مالی سال میں 2 مزید اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے۔
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سپیشل اکنامک زونز میں ترقیاتی اقدامات پر توجہ مرکوز کرنی ہوگی، انڈسٹریلائزیشن اور ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ اسد عمر نے کہا کہ پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے، رواں مالی سال میں 2 مزید اکنامک زونز کا افتتاح کریں گے، سندھ، پنجاب اور پختونخواہ میں اکنامک زونز ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-موٹر ویز اور ہائی ویز پر...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بینظیر کا یوم شہادت:بلاول لیاقت باغ سے عوامی رابطہ مہم کا آغا زکرینگے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے ‘حسین نواز
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے عمل پر حکومتی کردار مجرمانہ : اسلم بیگ
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حکومت مسئلہ کشمیر پر موثر عالمی مہم جاری رکھنے میں ناکام رہی
مزید پڑھ »