انڈیا: ڈاکٹر کے قتل اور مبینہ ریپ کے الزام میں چار افراد گرفتار، سوشل میڈیا پر سخت ردعمل
متاثرہ خاتون کی بہن نے انھیں ٹول پلازہ کے قریب کھڑے رہنے کا مشورہ دیا لیکن وہ اس بات پر راضی نہیں ہوئیں اور اپنی بہن کو بتایا کہ وہاں موجود تمام لوگ اسے گھور رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ خوفزدہ ہیں۔
بعد ازاں خاتون کے اہلخانہ ٹول پلازہ پہنچے اور ان کی تلاش شروع کی۔ کوئی سراغ نہ ملنے پر انھوں نے مقامی تھانے میں گمشدگی کی اطلاع درج کروائی۔جمعرات کی صبح تھانہ سے متصل علاقے میں ایک زیر تعمیر پل کے نیچے سے ایک آدھی جلی ہوئی لاش کی اطلاع ملی۔ متاثرہ خاتون کے اہل خانہ نے جا کر لاش کی شناخت کی۔اس پورے معاملے میں مقامی پولیس سٹیشن کے سپرنٹنڈنٹ نے کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور ابھی تک اس سلسلے میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا...
اس واقعے کے بعد حیدرآباد پولیس کمشنر انجنی کمار نے ٹویٹ کیا ’جب کبھی بھی کہیں بھی آپ ڈر یا خوف محسوس کریں تو 100 نمبر ڈائل کریں۔ پولیس کی گشتی کار آپ تک چھ سے آٹھ منٹ میں پہنچ جائے گی۔ حیدرآباد پولیس کے پاس آپ کی مدد کے لیے 122 پیٹرول کاریں ہیں۔ ہم ہیمشہ آپ کے ساتھ ہیں۔‘سوشل میڈیا پر جہاں خاتون کے لیے اظہار یکجہتی ہے وہیں 16 دسمبر 2012 میں دہلی میں چلتی بس پر ہونے والے گینگ ریپ اور قتل کے واقعے کا شکار لڑکی ’نربھیا‘ کا نام بھی ٹرینڈ کرتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...'آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ' انتہائی تشویشناک خبرآگئی
مزید پڑھ »
امریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد : سزائے موت کے بیمار قیدی کی طبی بنیاد پرریلیف کی درخواست پرچیف جسٹس نےکہانوازشریف کیلیےمیڈیکل بورڈبنایاجا سکتا ہےتودیگرقیدیوں کے لیے کیوں نہیں
مزید پڑھ »
’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »
خصوصی عدالت کا آئندہ سماعت سے سنگین غداری کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ
مزید پڑھ »