شہریوں کو مشکلات...;
ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ طارق جاوید مینگل کے دعوؤں کےباوجود صفائی کا نظام ابترہے، تجارتی علاقے سرکی روڈ میں سیوریج لائنوں اور برساتی نالوں کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے،تجارتی سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔
ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ طارق جاوید مینگل کا دعویٰ ہے کہ کوئٹہ میں مختلف شفٹوں کے دوران صفائی کے لئے اقدامات کئے جاتے ہیں لیکن تجارتی علاقہ سرکی روڈ ان دعوؤں کی نفی کرتا ہے۔ اس علاقے میں کئی روز سے بند سیوریج لائنیں اور برساتی نالوں کے سبب گندہ پانی سڑک پر کھڑا ہے، دکانداروں اورشہریوں کے لئے آمد ورفت مشکل اور تجارتی سرگرمیاں بھی متاثر ہورہی ہیں۔
دکاندار کہتے ہیں کہ کئی مرتبہ شکایت درج کروانے کے باوجود میٹروپولیٹن کارپوریشن کاعملہ صفائی کے لئے نہیں آتا ہے۔ دکان داروں اور شہریوں نے واضح کیا ہے کہ جلد صفائی نہ کی گئی تو سخت احتجاج کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نعیم الحق آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق
مزید پڑھ »
مصباح الحق کی عہدوں سے برطرفی؟ ایسی خبر آگئی کہ وزیراعظم بھی گہری سوچ میں ڈوب جائیں01:13 PM, 30 Nov, 2019, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد:آسٹریلیا میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پر
مزید پڑھ »
کشمیر کی صورتحال پر تشویش، بھارت پابندیاں ختم، پاکستان کیساتھ مذاکرات کرے: سویڈن
مزید پڑھ »
قوم کےمشکل وقت سےگزرنےکااندازہ ہے،عمران خانورلڈ بينک نے پاکستان کی معاشی صورتحال کی تعریف کی ہے، ہماری معیشت بہتر ہوئی تو مافيا کو فکر ہوگئی
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کو بحال کرنے کی حمایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سٹوڈنٹس یونین کی حمایت کی ہے۔
مزید پڑھ »