کشمیر کی صورتحال پر تشویش، بھارت پابندیاں ختم، پاکستان کیساتھ مذاکرات کرے: سویڈن

پاکستان خبریں خبریں

کشمیر کی صورتحال پر تشویش، بھارت پابندیاں ختم، پاکستان کیساتھ مذاکرات کرے: سویڈن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

رساں ادارے کے مطابق سویڈش وزیر خارجہ این کرسٹن لِنڈے نے ملکی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں سیکورٹی لاک ڈاؤن اور کمیونیکیشن بلیک آؤٹ پر ہمیں تشویش ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ کشمیر میں صورتحال م

زید خراب ہو، مسئلہ کا کوئی دیرپا سیاسی حل تلاش کرنے میں کشمیریوں کو بھی شامل کیا جائے۔رساں ادارے کے مطابق این لِنڈے بھارت کے دورے پر آنے والے سویڈش شاہی جوڑے کے وفد میں بھی شامل ہوں گی اور بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے مختلف امور پر بات چیت کریں گی۔ کشمیر کے حوالے سے سویڈش وزیر خارجہ کے بیان پر بھارت کا اب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈش وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کشمیر کی صورتحال تشویش ناک ہے اور سویڈن اور یورپی یونین بھارت اور پاکستان کے درمیان مسئلہ کا مذاکرات کے ذریعہ سیاسی حل تلاش کرنے کی تائید کرتے ہیں۔ این لِنڈے کا کہنا تھا کہ سویڈن اور یورپی یونین نے بھارت سے کشمیر میں عائد بقیہ پابندیوں کو بھی اٹھا لینے کی اپیل کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ہونے والے جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا موٹرسائیکل کو1500 کار کو2500جرمانہ ہوگا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »

نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارانیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما کی ایک روزہ دورہ پر لاہور آمد، مصروف ترین دن گزارالاہور: (دنیا نیوز) نیدرلینڈ کی ملکہ میکسیما زندہ دلان کے شہر کی مہمان بنیں، ان کی شایان شان طریقے سے اسلام آباد سے براستہ موٹر وے صبح گیارہ بجے لاہور آمد ہوئی۔
مزید پڑھ »

ہرجانہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت :وزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلبہرجانہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت :وزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلبوزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشافکھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشافکھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشاف ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:15:38