کھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

کھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشاف ويڈيو لنک: DailyJang

چین میں ایک شخص 2 مہینے سے شدید کھانسی میں مبتلا تھا، ڈاکٹر سے رجوع کرنے پر اس کے گلے میں 2 زندہ جونک کی موجودگی کا انکشاف ہوا جو آپریشن کے بعد نکال لی گئیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 60 سالہ چینی شخص 2 مہینے سے شدید بلغم اور خون والی کھانسی کی شکایت لے کر ڈاکٹر کے پاس گیا جہاں ڈاکٹر نے ابتدائی چیک اپ کے بعد اس کا سی ٹی اسکین کروایا جس میں بھی کھانسی کی کوئی خاص وجہ سامنے نہ آئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کھانسی اور گلے میں درد بر قرار رہنے کے بعد جب ڈاکٹر نے اس شخص کی’برونکو اسکوپی‘ کی تو معلوم ہوا کہ اس شخص کےگلے اورناک میں جونک چپکی ہوئی ملیں جنہیں آپریشن کے ذریعے نکال لیا گیا ۔

محکمہ جنگلا ت میں ملازمت کرنے والے اس شخص کے گلے کے آپریشن کے ذریعے نکالی گئیں جونکیں 10سینٹی میٹر تک لمبی تھیں۔ ڈاکٹر نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اس شخص نے پہاڑ ی ندی کا پانی پی لیا ہوگا جس کے ذریعے جونکیں اس کے جسم میں داخل ہو گئیں اور گلے اور سانس کی نالی میں چپک گئیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

گاڑی میں سفر کے دوران سرچکرانے یا جی متلانے کی شکایت ہوتی ہے؟ - Health - Dawn Newsگاڑی میں سفر کے دوران سرچکرانے یا جی متلانے کی شکایت ہوتی ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیعسپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیعآرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیعسپریم کورٹ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں مختصر فیصلہ سناتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کو 6 ماہ کی توسیع دےدی۔ SupremeCourtOfPakistan BajwaExtention
مزید پڑھ »

جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی مشروط توسیعجنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی مشروط توسیعمختصر فیصلے میں عدالت کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ کی موجودہ تقرری چھ ماہ کے لیے ہو گی اور اس توسیع کا اطلاق جمعرات 28 نومبر 2019 سے ہو گا۔ BajwaExtension SupremeCourtOfPakistan Extension_Army_Chief تفصیلات:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 21:31:19