الٹی کرتے جانا ہے یا انجوائے کرتے؟ سفر کو خوبصورت بنانا آپ کے ہاتھ میں Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife healthylifestyle HealthyLiving HealthyEating HealthyFood DawnNews
جماہیاں
مگر یہ اچھی بات یہ ہے کہ یہ عارضہ اکثر زیادہ سنگین نہیں ہوتا اور اس سے بچنے کے لیے چند عام ٹوٹکے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ایک عام اور آسان حل تو یہی ہے کہ چلتی ہوئی گاڑی کی کھڑکی سے باہر اس سمت میں دیکھیں جس طرف یہ گاڑی سفر کررہی ہو، اس سے اندرونی حس کو توازن کے احساس کو بحال کرنے میں مدد مل سکے گی۔اگر رات کا وقت ہے یا کھڑکی سے سامنے دیکھنا مشکل ہے تو بہتر ہے کہ آنکھیں بند کرلیں یا اگر ممکن ہو تو کچھ دیر کے لیے سوجائیں۔ اس سے بھی آنکھوں اور کان کے اندرونی حصے کے درمیان تضاد پر قابو پانے میں مدد...
اگر موشن سکنس کا سامنا ہوتا ہے تو سفر کے دوران کچھ پڑھنے سے گریز کریں یا ایسی نشست پر مت بیٹھیں جس میں آپ کا چہرے کا رخ حرکت کے مخالف سمت میں ہو۔ اگر یہ مسئلہ اکثر درپیش ہوتا ہے تو سفر سے پہلے اور اس کے دوران تیز بو اور مصالحے دار یا چکنائی والی غذاﺅں سے گریز کریں۔ڈاکٹر سے کب رجوع کریں؟ عام طور پر یہ مسئلہ سفر ختم ہونے پر غائب ہوجاتا ہے، تاہم اگر سر چکرانے، سردرد، قے ہونے، سننے میں مشکل یا سینے میں درد کی شکایت ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
البانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے میں 6 افراد ہلاک، 150 زخمی - ایکسپریس اردوہلاکتیں ساحلی علاقوں میں کثیر المنزلہ عمارتیں گرنے کے باعث ہوئیں
مزید پڑھ »
صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
مزید پڑھ »
کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
مزید پڑھ »