مصباح الحق کی عہدوں سے برطرفی؟ ایسی خبر آگئی کہ وزیراعظم بھی گہری سوچ میں ڈوب جائیں

پاکستان خبریں خبریں

مصباح الحق کی عہدوں سے برطرفی؟ ایسی خبر آگئی کہ وزیراعظم بھی گہری سوچ میں ڈوب جائیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

اسلام آباد:آسٹریلیا میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق بھی پھٹ پڑے اور چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں نعیم الحق نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم کی جانب سے انتہائی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔

Terrible continuous performance by our team in Australia needs a change of the coach / chief selector. There is is not even a slight hope for a decent performance.انہوں نے مطالبہ کیا کہ قومی ٹیم کے کوچ و چیف سیلکٹر مصباح الحق کو فوری برطرف کیا جائے کیونکہ ان سے اچھی کارکردگی کا تھوڑی بہت بھی امید نہیں ہے.

یاد رہے کہ مصباح الحق کی جانب سے قومی ٹیم کے کوچ چیف سیلکٹر اور بیٹنگ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے قومی ٹیم اب تک ایک بھی ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ میچ میں بھی فتح یاب نہیں ہو سکی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقیوفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقی14افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشافکھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشافکھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشاف ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

کھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشافکھانسی کی شکایت پر گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشافبیجنگ : چین میں کھانسی کی شکایت پر ایک شخص کے گلے میں جونک کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ، جس کے بعد ڈاکٹرز نے گلے کے آپریشن کے ذریعے جونکیں نکال لیں ۔
مزید پڑھ »

جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمہائی کورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے پیش نظر انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا۔
مزید پڑھ »

اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوریاعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوریاعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقریری کےلئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی منظوری مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:15:28