قوم کےمشکل وقت سےگزرنےکااندازہ ہے،عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

قوم کےمشکل وقت سےگزرنےکااندازہ ہے،عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

ورلڈ بينک نے پاکستان کی معاشی صورتحال کی تعریف کی ہے، ہماری معیشت بہتر ہوئی تو مافيا کو فکر ہوگئی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سیدھا آدمی ہے،مافیا اس کے پیچھے لگا ہوا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ماحولياتی آلودگی کم کرنے کيلئے يورو 4 تيل درآمد کريں گے،اس عمل سےفضائی آلودگی ميں 90 فيصد کمی آئے گی،سال 2020 کےآخر تک يورو 5 پيٹرول پرمنتقل کرديں گےاور ملکی آئل ريفائنريز 3 سال ميں ٹيکنالوجی بہترکريں گی۔

عمران خان نے کہا کہ پنجاب ميں جو ريفارمز ہوئيں وہ پہلے کبھی نہيں ہوئی تھیں، ہم مافيا نہيں، لوگوں کو پيسہ نہيں کھلاسکتے،پنجاب میں مافيا وزیراعلیٰ کے پيچھے پڑا ہے، جو سيدھا آدمی ہے، پنجاب کی گورننس ٹھيک کرنےکيلئے بہترين بندے لائے، پرانے پنجاب سے نيا پنجاب زيادہ بہتر نظر آئے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظمدھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظمدھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی بحالی اور اس کو منافع بخش ادارہ بنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے:وزیراعظمپی آئی اے کی بحالی اور اس کو منافع بخش ادارہ بنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے:وزیراعظمپی آئی اے کی بحالی اور اس کو منافع بخش ادارہ بنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے:وزیراعظم PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PIA Restoration
مزید پڑھ »

مافیا کو ڈر ہے ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردومافیا کو ڈر ہے ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان مشکل وقت سے نکل گیا، 6 ماہ میں معاشی استحکام آیا، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

پنجاب کا مستقبل بہت اچھا نظر آرہا ہے، وزیراعظم عمران خانپنجاب کا مستقبل بہت اچھا نظر آرہا ہے، وزیراعظم عمران خانلاہور:وزیراعظم عمران خان نےوزیراعلیٰ پنجاب کےفیصلوں کی تعریف کرتےہوئےکہاپنجاب کا مستقبل بہت اچھا نظر آرہا ہے، لگ رہا ہے پنجاب پاکستان کی ریکوری لیڈ کرے گا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے: مریم اورنگزیبعمران خان کی قیادت میں چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے: مریم اورنگزیباسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎عمران صاحب کی قیادت میں چالیس چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:05:37