پنجاب کا مستقبل بہت اچھا نظر آرہا ہے، وزیراعظم عمران خان ARYNewsUrdu PMImranKhan
لاہور : وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے فیصلوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا پنجاب کا مستقبل بہت اچھا نظر آرہا ہے، لگ رہا ہے پنجاب پاکستان کی ریکوری لیڈ کرے گا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ زرعی شعبے کی ترقی سے معیشت بہتر ہوگی، چھوٹے لوگوں کیلئے اب تک قرضہ لینا عذاب تھا، احساس پروگرام غربت میں کمی کیلئے پاکستان کا بڑا پروگرام ہے، چھوٹے کسانوں کیلئے قرضوں کی فراہمی ایک انقلاب ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پانچ چھ مہینے پہلے حالات ایسے نہیں تھے ، ساری توجہ معیشت کو صحیح کرنے پر لگی تھی، روپے کی گرتی قدر روکنے کیلئے فارن ایکس چینج نہیں تھا، وزیراعلیٰ پنجاب کے فیصلوں پر انہیں داد دیتا ہوں، وہ کہتے ہیں اچھے کاموں پراپنا نام سامنے نہیں لانا چاہتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقاتلاہور: وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کی فلاح کے منصوبوں کی بروقت تکمیل ہماری ترجیحات ہیں، ہمارا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقات PMImranKhan UsmanBuzdar VisitLahore IGPunjab pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »
پنجاب میں گڈ گورننس کا ایشو - ایکسپریس اردوآج بیورو کریسی تاریخ کے تلخ ترین تجربات سے گزر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب‘ کتے کے کاٹنے سے بچہ جاں بحق، مزید 6 افراد کتوں کا شکارپنجاب‘ کتے کے کاٹنے سے بچہ جاں بحق، مزید 6 افراد کتوں کا شکار Punjab DogBite Child Killed Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
پنجاب‘ کتے کے کاٹنے سے بچہ جاں بحق، مزید 6 افراد کتوں کا شکارسندھ کے بعد پنجاب میں آوارہ کتوں کا وار جاری رہے جہاں کتے کے کاٹنے کے بعد ریبیز میں مبتلا
مزید پڑھ »