پی آئی اے کی بحالی اور اس کو منافع بخش ادارہ بنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے:وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کی بحالی اور اس کو منافع بخش ادارہ بنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے:وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے کی بحالی اور اس کو منافع بخش ادارہ بنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے:وزیراعظم PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PIA Restoration

بخش ادارہ بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وہ جمعہ کے روز اسلام آباد میں ہوا بازی ڈویژن سے متعلقہ امور کے بارے میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔وزیراعظم نے پی آئی اے میں جاری اصلاحات کے عمل پر اطمینان کا اظہار کیا۔اجلاس میں حالیہ اصلاحات کے مثبت نتائج اور قومی ہوائی اڈوں کے بہتر انتظام سمیت ہوا بازی ڈویژن کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔پی آئی اے کے چیئرمین ائیر

مارشل ارشد محمود نے اجلاس کو بتایا کہ 47مزید پروازیںشروع کی گئی اور پی آئی اے کے بیڑے میں دو نئے جہاز شامل کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی موجودہ انتظامیہ قومی ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے دن رات کام کررہی ہے۔اجلاس میں ہوائی اڈوں پر بہتر انتظامی طریقہ کار اور مسافروں کو سہولتیں فراہم کرنے کے سلسلے میں فیصلوں پر عملدرآمد پر پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلانفواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلانفواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آئرن کی کمی کی وجوہات، نقصانات اور علاجآئرن کی کمی کی وجوہات، نقصانات اور علاجآئرن کی کمی کی وجوہات، نقصانات اور علاج تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نیب کی بورڈ آف ریونیو اور دیگر اداروں کیخلاف ابتدائی تفتیش کی منظورینیب کی بورڈ آف ریونیو اور دیگر اداروں کیخلاف ابتدائی تفتیش کی منظوریکراچی(صباح نیوز)ائریکٹر جنرل نیب سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ فاروق اعوان نے بورڈ آف ریونیو،
مزید پڑھ »

موٹر ویز اور ہائی ویز کی جرمانے کی فیس میں اضافہموٹر ویز اور ہائی ویز کی جرمانے کی فیس میں اضافہوزارت مواصلات نے موٹر ویز اور ہائی ویز پر قوانین کی خلاف ورزی کیلئے عائد جرمانے کی فیس میں بھاری بھرکم اضافہ کردیا
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:21