وزارت مواصلات نے موٹر ویز اور ہائی ویز پر قوانین کی خلاف ورزی کیلئے عائد جرمانے کی فیس میں بھاری بھرکم اضافہ کردیا
۔
وزارت مواصلات کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق غلط اوورٹیک پر بڑی گاڑی کو3000روپے جرمانہ بھرنا ہوگا۔ کمرشل گاڑیوں کو اوور لوڈنگ اور اور اسپیڈ پر 10 ہزار روپے تک ادا کرنا ہوںگے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو 1500روپے ادا کرنا پڑیں گے، جب کہ اووراسپڈنگ پر جرمانہ 750 سے بڑھا کر2500روپے کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ہونے والے جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا موٹرسائیکل کو1500 کار کو2500جرمانہ ہوگا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-موٹر ویز اور ہائی ویز پر...
مزید پڑھ »
آئرن کی کمی کی وجوہات، نقصانات اور علاجآئرن کی کمی کی وجوہات، نقصانات اور علاج تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نیب کی بورڈ آف ریونیو اور دیگر اداروں کیخلاف ابتدائی تفتیش کی منظوریکراچی(صباح نیوز)ائریکٹر جنرل نیب سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ فاروق اعوان نے بورڈ آف ریونیو،
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »