سندھ کی شوگر ملیں بھی ایف بی آر کے نشانے پر آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کی شوگر ملیں بھی ایف بی آر کے نشانے پر آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان ARYNewsUrdu

کراچی: سندھ کی شوگر ملیں بھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار میں آگئیں، ٹیکس چوری کے انکشاف کے بعد شوگر ملوں میں ایف بی آر نے شوگر ملوں کی نگرانی شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کی شوگر ملوں کی آڈٹ رپورٹ میں ٹیکس چوری کانکشاف ہوا ہے جس کے بعد 8 شوگرملوں پرایف بی آرکےافسروں کوتعینات کر دیا گیا ہے۔ چیئر مین ایف بی آر اورممبرآپریشن کی اجازت سےافسران تعینات کئےگئے ہیں ، ایف بی آر کی ٹیم شوگر ملوں میں چینی کی پیداوار اور فروخت کی نگرانی کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملز کی بڑےپیمانےپرٹیکس چوری کی وجہ سے افسران کی تعیناتی کا فیصلہ سےکیاگیاہے۔آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ شوگرملز مالکان گنےسےحاصل چینی کی پیداوار کم دکھاتےہیں جب کہ مارکیٹ میں فروخت کی جانے والی چینی اصل پیداوارسے کہیں زیادہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںامریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر نے ممکنہ چھاپوں پر تاجروں کے تحفظات دور کردیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-30 10:27:21