لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن
سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا
ورلڈ کمپیوٹر لٹریسی ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کمپیوٹر کی تعلیم کا تناسب بڑھائے بغیر نوجوان نسل اپنے خواب پورے نہیں کر سکتی، موجودہ صدی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحیئر آمیز دور سے گزرکر مصنوعی ذہانت کے دور میں داخل ہو چکی ہے۔وزیر اعلی پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے کے ہر بچے اور ہر بڑے کو کمپیوٹرکی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کو ڈیجیٹلائزڈ کر کے عوام کو پٹوار کلچر سے نجات دلا رہے ہیں، نوجوانوں کے لئے ای لائبریریز کا دائرہ کار بتدریج پورے صوبے تک وسیع کریں گے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے نوجوان گھر بیٹھے لاکھوں ڈالر کما سکتے ہیں، ورلڈ کمپیوٹر لٹریسی ڈے پر پنجاب کے ہر شہری کو کمپیوٹر لٹریٹ بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہوزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہ ImranKhanPTI pid_gov InsafPK PTIofficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقاتملاقات میں مختلف امور زیر غور آئے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقات PMImranKhan UsmanBuzdar VisitLahore IGPunjab pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »
ایڈز ایک مہلک مرض ہے اس سے بچاﺅ کیلئے احتیاط لازم ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈز سے بچاﺅ کے عالمی دن پر پیغاملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایڈز ایک مہلک
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »