وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
عثمان بزدار نے کابینہ ارکان کی کارکردگی پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پنجاب کے امور اور مجموعی ملکی صورتحال زیر غور آئی۔ یہ ملاقات وزیر اعظم عمران خان کے ایک روزہ دورہ لاہور کے موقع پر ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے رواں ہفتے یہ تیسری ملاقات ہے۔ اس سے قبل وزیر اعظم نے اسلام آباد میں عثمان بزدار سے 2 دن میں 2 ملاقاتیں کی تھیں جن میں انہوں نے پنجاب کے...
ڈھانچے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ وزیر اعظم نے کور کمیٹی اجلاس میں پنجاب میں گورننس کی خامیوں پر برہمی کا اظہار کیا تھا، اراکین کور کمیٹی نے اس موقع پر تجویز دی کہ بہتر گورنس کے لیے بیورو کریسی کو متحرک ہونے پڑے گا۔ بعد ازاں وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے علیحدہ ملاقات کی جس میں صوبے میں انتظامی تبدیلیوں کا معاملہ زیر غور آیا، وزیر اعظم نے پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ بھی کیا تھا۔ انہوں نے عثمان بزدار کو پنجاب میں انتظامی اصلاحات سے متعلق اہم فیصلوں کی ہدایت بھی کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکتوزیر اعظم عمران خان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ہمارے اداروں میں اتفاق رائے سے بھارت خوفزدہ ہے، وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پچھلے دنوں میں
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
مزید پڑھ »
دھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظمدھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عراق میں پرتشدد مظاہرے، وزیر اعظم نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیابغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں گزشتہ ماہ سے جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے باعث
مزید پڑھ »