لاہور: ، عمران خان صوبائی اراکین اسمبلی، بیوروکریسی اور پولیس کے سینئیر افسران سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات کریں گے، عثمان بزدار صوبے کی صورتحال پر ان کو اعتماد می
ں لیں گے۔ وزیراعظم پارٹی کے ارکان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے، صوبائی وزرا سے ملاقات بھی ہوگی۔ وزیراعظم پنجاب میں انتظامی تبدیلوں کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔
ادھر وزیراعظم نے ترجمانوں کو اداروں میں ہم آہنگی کا موقف اپنانے کی ہدایت کی۔ شرکا کی جانب سے رانا تنویر کو چیئرمین پی اے سی بنانے پر بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا پندرہ مہینے زور لگانے والا مافیا ناکام ہوگا، ڈوبتی معیشت کو چلنے کے قابل بنا دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہمارے اداروں میں اتفاق رائے سے بھارت خوفزدہ ہے، وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پچھلے دنوں میں
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکتوزیر اعظم عمران خان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
دھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظمدھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، وزیر اعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عراق میں پرتشدد مظاہرے، وزیر اعظم نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیابغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں گزشتہ ماہ سے جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے باعث
مزید پڑھ »