بغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں گزشتہ ماہ سے جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے باعث
مولانا کی تقاریر کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں،فردوس عاشق اعوان
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی المتنفیقی کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وہ اپنا استعفیٰ پارلیمنٹ کو پیش کریں گے جس کے بعد ارکان پارلیمنٹ نئے وزیر اعظم کا انتخاب کریں گے،انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمان ان کا جلد از جلد اجلاس طلب کرے۔ خیال رہے کہ عراقی پارلیمان کا آئندہ اجلاس اتوار کے روز ہوگا۔ خیال رہے کہ عراق میں مہنگائی، نئی نوکریوں اور ایران کی مداخلت کے خلاف گزشتہ ماہ سے پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 344 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جمعرات کے روز مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے کو آگ لگادی تھی ، فوج کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد مارے گئے، مظاہرین پر تشدد پر عراقی وزیر اعظم نے فوج کے کمانڈر کو عہدے سے ہٹادیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراق میں پرتشدد مظاہرے جاری، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 35 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ مظاہرے، حمایت میں امریکی بل منظور، چین ناراضامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت میں بل کی منظوری دے دی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آسٹریلیا میں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراﺅآسٹریلیا میں ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراﺅ Australia GlobalClimateProtests Rallies WildFires SmokeCoveredSydney
مزید پڑھ »
عراق میں مظاہرین نے ایرانی قونصلیٹ کو آگ لگا دیایرانی قونصل خانے پر یہ ایک ماہ میں دوسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل کربلا میں ایرانی قونصل خانے پر تین ہفتے پہلے حملہ ہوا تھا۔ اطلاعات ہیں کہ قونصل خانے کا عملہ عمارت سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
مزید پڑھ »
عراق میں حکومت مخالف مظاہرےجاری، 13مظاہرین ہلاکwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
عراق میں احتجاجی مظاہروں میں شدت،ایرانی سفارتخانے کو آگ لگادی گئی،جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد344ہوگئیبغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عراق میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیارکرگئے۔نجف میں مظاہرین کے
مزید پڑھ »