عراق میں احتجاجی مظاہروں میں شدت،ایرانی سفارتخانے کو آگ لگادی گئی،جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد344ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

عراق میں احتجاجی مظاہروں میں شدت،ایرانی سفارتخانے کو آگ لگادی گئی،جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد344ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عراق میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیارکرگئے۔نجف میں مظاہرین کے

ایک گروہ نے ایرانی قونصل خانے کو آگ لگادی تاہم قونصل خانے کا عملہ عمارت سے بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے عراق میں جاری ایران مخالف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور ان مظاہروں میں اب تک تین سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

بی بی سی اردو کے مطابق ناصریا میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ کی جس میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔حکومت نے والی بدامنی سے نمٹنے کیلئے ہنگانی سیل بھی قائم کر دیے ہیں۔نجف میں ایران مخالف مظاہرین کے ایک گروہ نے ایرانی قونصل خانے کو آگ لگادی ہے اس دوران مظاہرین ’ایران عراق سے نکلو‘ کے نعرے لگا تے رہے۔رپورٹ کے مطابق ایرانی قونصل خانے پر یہ ایک ماہ میں دوسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل کربلا میں ایرانی قونصل خانے پر تین ہفتے پہلے حملہ ہوا تھا۔تقریباً دو ماہ سے جاری ان حکومت مخالف مظاہروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق: حکومت مخالف مظاہروں پر فائرنگ، مزید 5 افراد جاں بحق - World - Dawn Newsعراق: حکومت مخالف مظاہروں پر فائرنگ، مزید 5 افراد جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمالعراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمالعراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال Iraq Police UseOfPower
مزید پڑھ »

عراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاریعراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاریعراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاری Iraq Baghdad Protests Protesters Corruption IraqGovt
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:15